’مجھے لگا میرا بیڈ اُڑ رہا ہے‘، مراکش میں زلزلے کے وقت لوگوں نے کیا دیکھا؟ ’سب لوگ صدمے اور خوف میں مبتلا تھے۔ بچے رو رہے تھے اور والدین پریشان تھے‘
روسی دھمکی کے بعد جی 20 کانفرنس کا ٹھنڈا اعلامیہ جاری روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے جی 20 کے اس سربراہی اجلاس میں شرکت نہیں کی
جی 20 اجلاس: مودی حکومت نے خوبصورتی کے نام پر مسلمانوں کے گھر گرا دیے 'بڑے لوگ آئیں گے، ہماری قبروں پر بیٹھ کر کھانا کھائیں گے'
دنیا دبئی کی سڑکوں پر کرتب دکھاتی لڑکیوں کی موٹرسائیکلیں ضبط، جُرمانہ عائد قوانین کی خلاف ورزی کے چارجز عائد کردئیے گئے
دنیا جی 20: عالمی معیشت کے طاقتور گروپ کا اجلاس، بھارت میں سربراہان مملکت کا شاندار استقبال کانفرنس کے موقع پر سوا لاکھ سیکیورٹی اہلکار تعینات، تمام اسکول و سرکاری دفاتر بند
دنیا بھارت نے چندریان کا خرچ پورا کرنے کیلئے غریبوں کا راشن کاٹ لیا متاثرین نے راشن ڈیلرز کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کردیا
دنیا مراکش کے تاریخی شہر مدینہ میں بھی نقصانات، قدیم مسجد منہدم ہونے کا خدشہ کتبیہ مسجد 1147 میں قائم کی گئی تھی
دنیا یونان میں سمندری طوفان ڈینیئل نے تباہی مچادی،10افراد ہلاک ہانگ کانگ میں طوفانی بارشوں کا 140سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
دنیا مراکش میں 6.8 شدت کا زلزلہ، ہلاکتوں کی تعداد 1 ہزار سے تجاوز کرگئی، سیکڑوں عمارتیں زمین بوس زلزلے کے مرکز کے قریب مراکش شہر منہدم ہوگیا
دنیا امریکی اور فرانسیسی صدور جانتے ہیں کہ بھارت میں کیا ہو رہا ہے لیکن بات نہیں کریں گے، اروندھتی رائے دہلی میں جی 20 اجلاس کیلئے بڑے پیمانے پر اور متنازع مہم چلائی گئی، بھارتی مصنفہ