بھارت کا داماد ہوں، میرا پرجوش استقبال کیا جائے، برطانوی وزیراعظم کا مطالبہ برطانوی حکام کو امید ہے کہ سُونک کی 'حیثیت' مودی کے ساتھ مذاکرات میں مدد کرے گی
عبایا پرپابندی: فرانس میں اسکول طلبہ اور اساتذہ نے ’ہڑتال‘ کردی فرانسیسی عدلیہ نے بھی عبایا پرپابندی کا حکومتی فیصلہ قانونی قراردے دیا
دنیا بھارت میں جی 20 کانفرنس پرعالمی میڈیا نے سوالات اٹھا دیئے، ناکامی کا امکان مشترکہ اعلامیہ جاری نہ ہونا شرمندگی کا باعث ہوگا، الجزیرہ
دنیا گرمیوں میں ٹھنڈے رہنے والے شام کے تاریخی مکانات کو خطرہ ان گھروں کی تعمیر سردی اور گرمی دونوں موسم کو مدنظر رکھتے ہوئے کی ہے
دنیا بنگلورو ائرپورٹ پر مسافر کے سوٹ کیس سے 72 سانپ اور 6 بندر پکڑے گئے سانپوں کو ان کے ملک واپس بھیج دیا گیا، مقدمہ درج
دنیا ’روس اور پاکستان کے درمیان توانائی کے حوالے سے مزید نتیجہ خیز مذاکرات کے منتظر ہیں‘ روسی وزیر توانائی کی وزیراعظم کے مشیر شفقت علی خان سے ملاقات