یونان : نوجوان کو دھکا دیکرسمندر میں گرانے پر ہزاروں افراد نے بندرگاہ کا گھیراؤ کرلیا ویڈیو سامنے آنے کے بعد ذمہ دار عملہ کپتان سمیت گرفتار
میکسیکو: سپریم کورٹ نے اسقاط حمل پر پابندی غیر آئینی قرار دیدی ملک کی 12 ریاستوں میں پہلے ہی اسقاط حمل کو جرم قرار دیا جا چکا ہے
روس کا یوکرین میں عوام سے بھرے بازار پر حملہ،17 افراد ہلاک یوکرینی صدر نے اس حملے کو "دہشت گردانہ حملہ" قرار دیا
دنیا مسافرکو ڈائریا ہونے پر امریکی مسافر طیارے میں مسافروں کا بیٹھنا محال، پرواز واپس آگئی واپسی پر عملے نے 5 گھنٹے تک جہاز کی صفائی کی
دنیا جوان بیٹے کی لاش ٹھیلے پر اٹھائے معمر بھارتی خاتون آخری رسومات کیلئے بھیک مانگتی رہی ویڈیو وائرل ہونے پر چیف میڈیکل آفیسر نے تحقیات کا حکم دے دیا
دنیا خفیہ اہلکار نے جعلی نام پر خاتون سے شادی کرلی، 19 برس حققیت چھپائے رکھی افسر نے بیٹے کے پیدائشی سرٹیفکیٹ پربھی فرضی شناخت کا استعمال کیا۔
دنیا مالی طور پرغیر مستحکم شوہر ذہنی اذیت کا سبب ہوسکتا ہے، دہلی ہائیکورٹ عورت کے کردار پر جھوٹے الزام سے بڑا کوئی ظلم نہیں، طلاق کیس کا فیصلہ
دنیا سعودی عرب: یوم دفاع کی تقریب میں سربراہ اسلامی عسکری اتحاد کی شرکت 6 ستمبر ہماری عسکری تاریخ کا روشن ترین دن ہے، بریگیڈیئر محمد عاصم
دنیا افغانستان میں فوجی سامان چھوڑ کر نہیں آئے، امریکی ترجمان پاکستانی صحافی کے سوال پر بھڑک اٹھے دہشتگردی کے خطرات کی بڑی وجہ پاک افغان سرحد ہے, جان کربی