Aaj News Aaj News

Live Aaj English BRecorder
Facebook X Instagram WhatsApp Youtube
اتوار 07 جون 2026
ایران اسرائیل جنگ فیفا ورلڈکپ 2026 تازہ ترین پاکستان دنیا سائنس/ ٹیکنالوجی کھیل لائف اسٹائل بلاگ/کالم اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول ایران اسرائیل جنگ فیفا ورلڈکپ 2026
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول ایران اسرائیل جنگ فیفا ورلڈکپ 2026
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس

Don't Miss the Latest News

Subscribing is the best way to get our best stories immediately.

ایران نے امریکا کے ساتھ مذاکرات سے صاف انکار کر دیا: امریکی اخبار کا دعویٰ

ایران نے امریکا کے ساتھ مذاکرات سے صاف انکار کر دیا: امریکی اخبار کا دعویٰ

امریکی مطالبات ناقابلِ قبول ہیں، مذاکرات نہیں ہوسکے، ایران نے ثالث ممالک کو آگاہ کر دیا: وال اسٹریٹ جرنل
امریکی حکام کی ایران میں لڑاکا طیارے کی تباہی کی تصدیق، صدر ٹرمپ کو بھی آگاہ کر دیا

امریکی حکام کی ایران میں لڑاکا طیارے کی تباہی کی تصدیق، صدر ٹرمپ کو بھی آگاہ کر دیا

ایران کا دعویٰ ہے کہ گرنے والا طیارہ ایف 35 تھا جب کہ امریکی حکام اسے ایف 15 ای طیارہ قرار دے رہے ہیں۔
تھوڑا وقت اور دیں، آبنائے ہرمز کھول کر تیل پر قبضہ کر لیں گے: ڈونلڈ ٹرمپ کا نیا دعویٰ

تھوڑا وقت اور دیں، آبنائے ہرمز کھول کر تیل پر قبضہ کر لیں گے: ڈونلڈ ٹرمپ کا نیا دعویٰ

ٹرمپ انتظامیہ پر معاشی بحران کے باعث ایران کے ساتھ جنگ کے فوری حل کیلئے دباؤ میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔
دنیا
آپریشن وعدہ صادق 4: ایران کے اسرائیل میں 50 اہداف نشانہ بنانے کا دعویٰ

آپریشن وعدہ صادق 4: ایران کے اسرائیل میں 50 اہداف نشانہ بنانے کا دعویٰ

بیان کے مطابق پہلے مرحلے میں کویت کی شویخ بندرگاہ پر امریکی ایل یو سی جہاز تباہ کیے گئے۔
دنیا
ایران کے اسرائیلی شہر حیفہ میں آئل ریفائنری کے قریب راکٹوں سے حملے، 6 افراد زخمی

ایران کے اسرائیلی شہر حیفہ میں آئل ریفائنری کے قریب راکٹوں سے حملے، 6 افراد زخمی

حملے کے نتیجے میں ایک شخص جھٹکے کی شدت کے باعث اڑنے والے پتھروں کی زد میں آ کر زخمی ہوا: رپورٹ
دنیا
دبئی میں مسیحی برادری کی تمام عبادات روک دی گئیں، گرجا گھروں کو بند رکھنے کی ہدایات جاری

دبئی میں مسیحی برادری کی تمام عبادات روک دی گئیں، گرجا گھروں کو بند رکھنے کی ہدایات جاری

انتظامیہ کی طرف سے گھروں میں رہ کر اپنی عبادات جاری رکھنے کی ہدایات۔
دنیا
ایران کی میزائل اور ڈرون صلاحیتیں بدستور برقرار ہیں: امریکی انٹیلی جنس کا انکشاف

ایران کی میزائل اور ڈرون صلاحیتیں بدستور برقرار ہیں: امریکی انٹیلی جنس کا انکشاف

تقریباً نصف میزائل لانچرز اور ڈرون اب بھی محفوظ ہیں، سی این این کی رپورٹ
دنیا
آبنائے ہرمز کھلوانے کی کوششیں: کیا اسٹارمر کا 40 ملکی اتحاد کامیاب ہوگا؟

آبنائے ہرمز کھلوانے کی کوششیں: کیا اسٹارمر کا 40 ملکی اتحاد کامیاب ہوگا؟

ایران کی ناکہ بندی برقرار، تیل 100 ڈالر سے تجاوز، برطانیہ کی قیادت میں بڑا سفارتی اجلاس
دنیا
لاکھوں ایرانی ملک کے دفاع کے لیے ہتھیار اٹھانے کو تیار ہیں، باقر قالیباف

لاکھوں ایرانی ملک کے دفاع کے لیے ہتھیار اٹھانے کو تیار ہیں، باقر قالیباف

’’اگر مقابلے میں آؤ گے تو ہمارے سر بلند پاؤ گے‘‘، اس لیے سامنے آنے کا فیصلہ کر لو۔‘‘، امریکا کو ایرانی اسپیکر کا دوٹوک پیغام
دنیا
امریکا کا اگلا ہدف ایران کے پُل اور بجلی گھر ہوں گے: صدر ٹرمپ کی دھمکی

امریکا کا اگلا ہدف ایران کے پُل اور بجلی گھر ہوں گے: صدر ٹرمپ کی دھمکی

ایران کی نئی قیادت جانتی ہے کہ کیا کرنا ہے اور یہ کام فوراً کرنا ہوگا: ٹرمپ
دنیا
صدر ٹرمپ ڈپلومیسی کے لیے تیار ہیں: ترجمان امریکی وزارتِ خارجہ

صدر ٹرمپ ڈپلومیسی کے لیے تیار ہیں: ترجمان امریکی وزارتِ خارجہ

امریکا اب بھی ایران کے ساتھ مذاکرات کے دروازے کھلے رکھنا چاہتا ہے: ٹومی پگوٹ
دنیا
ایران کا دوسرا امریکی ایف-35 لڑاکا طیارہ مار گرانے کا دعویٰ

ایران کا دوسرا امریکی ایف-35 لڑاکا طیارہ مار گرانے کا دعویٰ

تل ابیب اور ایلات میں صیہونی اڈوں پر حملے میں فوجی تنصیبات تباہ
دنیا
امریکی وزیرِ جنگ نے آرمی چیف آف اسٹاف جنرل کو عہدے سے ہٹا دیا

امریکی وزیرِ جنگ نے آرمی چیف آف اسٹاف جنرل کو عہدے سے ہٹا دیا

جنرل رینڈی جارج اگست 2023 سے اس عہدے پر فائز تھے
دنیا
مشرق وسطیٰ کا سب سے اونچا پل تباہ، ’ابھی بھی وقت ہے، ایران ڈیل کرلے‘: ڈونلڈ ٹرمپ

مشرق وسطیٰ کا سب سے اونچا پل تباہ، ’ابھی بھی وقت ہے، ایران ڈیل کرلے‘: ڈونلڈ ٹرمپ

ایران ڈیل کرلے کہ اس سے پہلے کہ عظیم بننے کی صلاحیت رکھنے والے اس ملک میں کچھ بھی نہ بچے: ٹرمپ کا بیان
<<>>

لائیو ٹی وی

ویڈیوز

کچھ لوگ مچھروں کے پسندیدہ کیوں؟

کچھ لوگ مچھروں کے پسندیدہ کیوں؟

مومنہ اقبال کیس: وکلا کیا کہتے ہیں؟

مومنہ اقبال کیس: وکلا کیا کہتے ہیں؟

اسلام آباد کے نظامِ حکمرانی میں تبدیلی کا منصوبہ

اسلام آباد کے نظامِ حکمرانی میں تبدیلی کا منصوبہ

نایاب کیمروں کا دلچسپ ذخیرہ

نایاب کیمروں کا دلچسپ ذخیرہ

بجٹ 27-2026: ڈالر 290 روپے کا!

بجٹ 27-2026: ڈالر 290 روپے کا!

تازہ ترین

آزاد کشمیر: سپریم کورٹ نے مہاجر نشستوں پر حکومتی مؤقف درست قرار دے دیا

آزاد کشمیر: سپریم کورٹ نے مہاجر نشستوں پر حکومتی مؤقف درست قرار دے دیا

محسن نقوی کی عباس عراقچی سے ملاقات، فیلڈ مارشل کا خصوصی خط پہنچا دیا

محسن نقوی کی عباس عراقچی سے ملاقات، فیلڈ مارشل کا خصوصی خط پہنچا دیا

گلگت بلتستان انتخابات: کہاں کون کس پر بھاری، 24 حلقوں کی مکمل گائیڈ

گلگت بلتستان انتخابات: کہاں کون کس پر بھاری، 24 حلقوں کی مکمل گائیڈ

گلگت بلتستان انتخابات: اقتدار کا تاج کس کے سر سجے گا؟

گلگت بلتستان انتخابات: اقتدار کا تاج کس کے سر سجے گا؟

اوکاڑہ اور ساہیوال کی جنگ: ایٹم بم، میمز اور حملہ آور لال کبوتر اسکواڈ، معاملہ کیا ہے؟

اوکاڑہ اور ساہیوال کی جنگ: ایٹم بم، میمز اور حملہ آور لال کبوتر اسکواڈ، معاملہ کیا ہے؟

امریکا نے تہران کے فنڈز سے خلیج میں ہونے والے نقصان کے ازالے کا فیصلہ کرلیا

امریکا نے تہران کے فنڈز سے خلیج میں ہونے والے نقصان کے ازالے کا فیصلہ کرلیا

ایران میں رجیم چینج ناکامی پر موساد میں بڑی تبدیلیاں شروع

ایران میں رجیم چینج ناکامی پر موساد میں بڑی تبدیلیاں شروع

Aaj News Aaj News
Facebook X Instagram WhatsApp Youtube
Aaj English Aaj Entertainment Business Recorder Business Recorder Urdu
Contact Us Privacy Policy About Us Careers Authors Transmission
2026 © AAJ NEWS. All Rights Reserved.