ایران نے عراق کو آبنائے ہرمز پر عائد پابندیوں سے مستثنیٰ قرار دے دیا عراق کے پاس تاریخی موقع ہے کہ وہ اپنی سرزمین سے امریکی اڈے ختم کرے : ترجمان ایرانی فوج
ایران کے تازہ حملے: اسرائیلی ایئرپورٹ اور بحری جہاز، امریکی فوجی ٹھکانے اور ڈیفنس سسٹمز نشانہ پاسدارانِ انقلاب نے ہفتے کے روز بڑے پیمانے پر حملے کیے جس میں امریکی اور اسرائیلی اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔
امریکی حکام کا قاسم سلیمانی کی بھانجی کو بیٹی سمیت گرفتار کرنے کا دعویٰ دونوں کی گرفتاری امریکی امیگریشن اور کسٹمز انفارسمینٹ کی تحویل میں ہونے کے بعد سامنے آئی۔
دنیا ’ایران کے پاس 48 گھنٹے ہیں، ڈیل نہ کی تو قیامت ٹوٹ پڑے گی‘، ٹرمپ کی دھمکی صدر ٹرمپ نے ایران کو ڈیل کرنے کے لیے 6 اپریل کی ڈیڈلائن کا اعلان کیا تھا
دنیا صدر ٹرمپ وزیرِ جنگ کو کسی بھی وقت عہدے سے فارغ کر سکتے ہیں: امریکی اخبار امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ پیٹ ہیگسیتھ عہدہ چھن جانے کے خوف سے امریکی فوج کے افسران کو نشانہ بنا رہے ہیں۔
دنیا ایران نے آبنائے ہرمز پر مغرب کی دوغلے پن کی دھجیاں اُڑا دیں یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ کاجا کالاس کے بیان پر شدید رد عمل
دنیا امریکا اور اسرائیل کے 160 سے زائد ڈرونز اور جدید طیارے مار گرائے: ایران ڈرونز میں ایم کیو-9، ہرمس اور لوکاس ماڈلز شامل، بریگیڈیئر جنرل علیرضا الہامی
دنیا سعودی عرب میں امریکی ایمبیسی پر حملہ اسرائیل نے کیا: ایران پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا کہ یہ کارروائی اسرائیل نے خطے میں اپنی حکمت عملی کے تحت انجام دی
دنیا ایران اچانک ایک کے بعد ایک امریکی طیارے کیسے گرا رہا ہے؟ ایرانی فضاؤں میں امریکی برتری کا خاتمہ کیسے ہوا؟
دنیا ایران میں موت کو شکست کی کوشش: امریکی پائلٹس زندہ بچنے کے لیے کیا طریقہ اپنا سکتے ہیں؟ پائلٹ کی بقا امریکی فضائیہ کے جدید تکنیکی اور تربیتی نظام پر منحصر ہوتی ہے
دنیا ایران کا ایک اور جدید ترین امریکی و اسرائیلی طیارہ مار گرانے کا دعویٰ ایران میں گرائے گئے طیارے کا ملبہ ایف 16 طیارے سے مطابقت رکھتا ہے
دنیا امریکی پائلٹ کی تلاش جاری، ایران کا اطلاع دینے والے کو انعام کا اعلان اب تک امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دونوں طیاروں کے مار گرنے پر کوئی باضابطہ بیان جاری نہیں کیا
دنیا ایران میں پاکستانیوں جیسا جذبہ، عوام نے گولیوں سے ہیلی کاپٹر تباہ کردیا متعدد ویڈیوز سامنے آئی ہیں جن میں امریکی ہیلی کاپٹروں پر گولیاں برساتے ایرانی شہریوں کو دیکھا گیا ہے۔
دنیا ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے نئے ترجمان کی تقرری کر دی باقر ذوالقدر سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سیکریٹری تعینات
دنیا ایران جنگ میں تباہ شدہ امریکی طیاروں کی تفصیلات، دو ارب ڈالرز کا جھٹکا امریکا کا سب سے جدید ترین اور مہنگا ترین طیارہ ایف تھرٹی فائیو بھی ایرانی میزائل کی زد میں آکر بری طرح متاثر ہوا: رپورٹ
دنیا ایران جنگ میں 365 امریکی فوجی زخمی، ہلاکتوں کی تعداد 13 برقرار زخمی ہونے والوں میں 247 آرمی کے اہلکار، 63 نیوی کے سیلرز، 19 میرینز اور 36 ایئر فورس کے اہلکار شامل ہیں: رپورٹ
دنیا سعودی عرب میں امریکی ایمبیسی پر ایرانی حملہ، نقصان بہت زیادہ ہوا: امریکی اخبار اس حملے میں ایرانی ڈرونز نے سفارت خانے کے محفوظ حصے کو نشانہ بنایا تھا
دنیا امریکی فوج میں رجیم چینج: کئی افسران فارغ، وزیرِ جنگ نے خواتین اور سیاہ فام افسران کی ترقیاں روک دیں پیٹ ہیگستھ نے درجن بھر سے زائد سیاہ فام اور خاتون افسران کی ترقیاں بھی روک دی ہیں۔
دنیا ٹرمپ کا کانگریس سے جنگی بجٹ میں 1500 ارب ڈالر کی منظوری کا مطالبہ ٹرمپ کا بڑھتا ہوا جنگی جنون، کانگریس سے جنگی بجٹ میں 1500 ارب ڈالر کی منظوری کا مطالبہ
دنیا امریکی انٹیلی جنس نے ٹرمپ کی آبنائے ہرمز جلد کھلوانے کی خواہش پر پانی پھیر دیا تیل کی شہ رگ ایران کے قبضے میں: کیا امریکہ طاقت کے زور پر دنیا کی اہم ترین گزرگاہ کھلوا پائے گا؟
دنیا جنگ کی قیمت کون ادا کرے گا؟ امریکی عوام اپنی معیشت اور فوجیوں کی زندگیوں کے بارے میں سخت فکر مند جنگ پر امریکی عوام کی بے چینی: تازہ سروے میں پریشان کن حقائق سامنے آگئے
دنیا ایران نے امریکی جنگ بندی کی تجویز ٹھکرا دی، اسلام آباد میں ہونے والے مذاکرات میں شرکت سے انکار امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے بھی دعویٰ کیا کہ ایران نے امریکا سے براہ راست مذاکرات سے صاف انکار کر دیا
دنیا ایران میں ایف 35 طیارے کی تباہی سے ٹرمپ پریشان، ’میڈیا کے سامنے نہیں آئیں گے‘ ہم امید کرتے ہیں کہ ایرانی فورسز امریکی پائلٹ تک نہیں پہنچ پائیں گی: ٹرمپ
دنیا ایران کا امریکی پائلٹس کی تلاش کے لیے آنے والے ہیلی کاپٹرز اور موساد ہیڈکوارٹر تباہ کرنے کا دعویٰ ایران نے تل ابیب کے وسط میں موجود 50 مختلف اہداف کو بھی نشانہ بنایا۔
دنیا امریکا ایک دن میں 2 طیاروں سے محروم؛ آبنائے ہرمز کے قریب ’اے 10 وارٹ ہاگ‘ بھی تباہ اے 10 طیارے میں صرف ایک پائلٹ سوار تھا جسے امریکی فورسز نے محفوظ طریقے سے ریسکیو کر لیا: نیو یارک ٹائمز