ایران سے 100 فیصد مناسب جواب چاہتے ہیں: صدر ٹرمپ ایران پہلے معاہدے پر دستخط کرے، پھر ریلیف کا سوچوں گا: امریکی صدر کی میڈیا سے گفتگو
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی: امریکی خام تیل بھی سستا ہوگیا امریکی کے حملوں کے جواب میں ایران نے آبنائے ہرمز کو بند کر رکھا ہے۔
ایران اور امریکا معاہدے کے قریب، حتمی نکات کا اعلان جلد متوقع: عرب میڈیا العربیہ کے مطابق معاہدے کے متن کو حتمی شکل دی جا رہی ہے۔
دنیا سعودی عرب کا ایران کو معاہدے کے لیے مزید وقت دینے پر صدر ٹرمپ کے فیصلے کا خیرمقدم فیصل بن فرحان کا کہنا ہے کہ سفارت کاری ہی خطے میں پائیدار امن کا واحد راستہ ہے۔
دنیا فلوٹیلا کے کارکنان پر اسرائیلی فوج کے تشدد کی ویڈیو، یورپین ممالک اور کینیڈا کا سخت ردِ عمل اٹلی کی وزیراعظم نے واقعے کو انسانی وقار کے منافی قرار دے کر فوری رہائی اور وضاحت کا مطالبہ کر دیا۔
دنیا ایرانی حکام نے باقر قالیباف کے مذاکراتی ٹیم سے الگ ہونے کی افواہیں بے بنیاد قرار دے دیں ایرانی پارلیمنٹ کے میڈیا مرکز نے خبروں کو جھوٹ اور بے بنیاد قرار دیا ہے۔
دنیا روس اور چین نے امریکا کے ’گولڈن ڈوم‘ منصوبے کو دنیا کے لیے خطرہ قرار دے دیا گولڈن ڈوم امریکا کا ایک انتہائی مہنگا اور جدید ترین خلائی دفاعی منصوبہ ہے، جس کا مقصد ملک کو کسی بھی فضائی حملے سے سو فیصد محفوظ بنانا ہے
دنیا خطبۂ حج 35 زبانوں میں نشر ہوگا، اردو، پنجابی اور پشتو بھی شامل اس سال 50 لاکھ افراد خطبہ حج کو براہ راست سن سکیں گے
دنیا ایران پر دوبارہ جنگ مسلط ہوئی تو مزید 'سرپرائزِز' دیں گے: عباس عراقچی ایرانی فوج ناقابلِ تسخیر سمجھے جانے والے ’ایف 35‘ طیارے کو مار گرانے والی پہلی فوج ہے: ایرانی وزیرِ خارجہ
دنیا ایران، امریکا معاہدے کی امید: عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گر گئیں برینٹ کروڈ آئل 88 سینٹس یا 0.8 فیصد کمی کے بعد 110.40 ڈالر فی بیرل پر آگیا
دنیا 'مشرقِ وسطیٰ میں جنگیں بند ہونی چاہئیں': شی جن پنگ کی پیوٹن سے ملاقات میں گفتگو روس اور چین میں 40 معاہدوں پر اتفاق، اسٹریٹجک تعاون بڑھانے اور عالمی معاملات پر مشترکہ مؤقف جاری کرنے کا بھی اعلان
دنیا مودی پر تنقید کے بعد نارویجین خاتون صحافی کا انسٹاگرام اور فیس بک اکاؤنٹ معطل ہیلی لِنگ نے بھارتی وزیر اعظم سے سوال پوچھنے کی کوشش کی تھی۔
دنیا اسرائیلی فوج کا غزہ فلوٹیلا پر حملہ، تمام کشتیوں کو روک لیا امدادی مشن روکنے کیلئے دو کشتیوں کو نشانہ بنایا گیا
دنیا بنکر، ڈرون بیس: وائٹ ہاؤس میں ٹرمپ کے بنائے گئے نئے بال روم میں کیا کچھ ہے؟ 6 منزلہ زیرِ زمین کمپلیکس بھی تعمیر ہوگا، جس میں فوجی اسپتال اور تحقیقی مراکز شامل ہوں گے
دنیا ایران جنگ کے بعد احمدی نژاد کو ایران کا سربراہ بنانے کا خفیہ امریکی و اسرائیلی پلان ناکام کیسے ہوا؟ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ یہی کہتی رہی کہ اس جنگ کا مقصد صرف ایران کی میزائل اور جوہری صلاحیت کو ختم کرنا ہے، لیکن اندرونی طور پر اسرائیل نے ایک بہت بڑا نقشہ تیار کر رکھا تھا: نیو یارک ٹائمز
دنیا اڈیالا جیل راولپنڈی میں قیدیوں کے پاس موبائل فونز ہونے کا انکشاف جیمرز کے باوجود فونز کا استعمال، سیکیورٹی سوالیہ نشان ہے
دنیا چائے سفارت کاری: عالمی سیاست کا نیا رخ طے کرنے کے لیے دو پرانے دوستوں کی بیٹھک ٹرمپ کے بعد پیوٹن بھی بیجنگ پہنچ گئے
دنیا ٹرمپ کو سبکی: امریکی سینیٹ میں ایران جنگ روکنے کی قرارداد منظور یہ ووٹنگ ایران جنگ پر امریکی صدر کی ناکامی کی واضح علامت سمجھی جا رہی ہے: رائٹرز