جوہری تنصیبات کا معائنہ نہ کرایا تو ڈیل ابھی منسوخ کرتا ہوں: صدر ٹرمپ کی دھمکی تہران بات چیت کی اچھی پوزیشن میں نہیں ہے، اس کی فوج اور قیادت ختم ہوچکی ہے: امریکی صدر
ٹرمپ کے ساتھ تنازع: میلونی نے تعلقات معمول پر لانے کی خواہش ظاہر کردی میرا اس تنازع کو مزید طول دینے کا کوئی ارادہ نہیں ہے: اطالوی وزیراعظم
ایرانی صدر کی پاکستانی قیادت سے ملاقاتیں، امن اور مذاکراتی کوششوں پر پاکستان کو خراجِ تحسین ایرانی صدر مسعود پزشکیان وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر پاکستان پہنچے ہیں
دنیا آبنائے ہرمز کا مستقبل: ایران اور عمان نے فیصلے کے لیے مشترکہ کمیٹی قائم کردی آبنائے ہرمز سے متعلق فیصلے ایران اور عمان کی خودمختاری اور سمندری حدود کے احترام کے تناظر میں کیے جائیں گے: مشترکہ اعلامیہ
دنیا اسرائیل کو امریکی اسلحے پر انحصار ختم کرنا ہوگا، اسرائیلی وزیراعظم ہمیں دوسروں پر انحصار سے آزاد ہونا ہوگا اور اپنا خودمختار اسلحہ سازی کا نظام قائم کرنا ہوگا: نیتن یاہو
دنیا ایران جاری کردہ فنڈز کو مکمل آزادی کے ساتھ استعمال کرے گا: اسماعیل بقائی سوئٹزرلینڈ میں موجود ایرانی وفد نے آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل رافیل گروسی سے کوئی ملاقات نہیں کی: ترجمان ایرانی وزارتِ خارجہ
دنیا بھارت میں چار سکھوں کی گرفتاری کے لیے فوج طلب اتراکھنڈ کے گردوارے میں نہنگ سکھوں کا چار روز سے قبضہ، پولیس کا محاصرہ بیکار
دنیا بھارت: کوچنگ سینٹر کی عمارت میں خوفناک آتشزدگی، 15 طلبا ہلاک آگ مبینہ طور پر گراؤنڈ فلور پر موجود پالتو جانوروں کی دکان سے شروع ہوئی تھی: بھارتی میڈیا
دنیا ایران کے لیے 300 ارب ڈالر کا فنڈ کون دے گا، خلیجی ممالک کو کس بات کا ڈر ہے؟ امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو خلیجی ملکوں کو منانے نکل پڑے
دنیا یورپ میں شدید گرمی: فرانس میں 18 ہلاکتیں، تپتی گاڑی میں دو بچے دم توڑ گئے فرانس کے علاقے بورڈو میں درجہ حرارت 41.9 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا پہنچا جو گزشتہ سال اگست کا ریکارڈ بھی توڑ گیا
دنیا 10 سال میں 7 وزرائے اعظم تبدیل، برطانیہ میں پے در پے استعفوں کی اصل کہانی کیا ہے؟ ہر عام شہری کے ذہن میں یہ سوال گونج رہا ہے کہ آخر اس ترقی یافتہ ملک میں اتنی جلدی جلدی حکومتیں اور وزرائے اعظم کیوں بدل رہے ہیں؟
دنیا ڈیل امریکا اور ایران کی، لیکن عالمی تیل کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ چین کرے گا: امریکی میڈیا چین نے ایشیا اور عالمی معیشت کو بڑے جھٹکے سے بچانے میں اہم کردار ادا کیا ہے: ماہر توانائی ایجنسی
دنیا بارہ ارب ڈالر کے منجمد اثاثوں کی بحالی کے لیے دستخط؛ امریکا نے ایران پر عائد پابندیاں ہٹا دیں ایران بہت اچھا کام کر رہا ہے: صدر ٹرمپ کی تعریف