کاروبار شائع 29 مارچ 2024 07:31am مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو، اسحاق ڈار شامل، اورنگزیب باہر سی سی آئی میں توانائی اور منصوبہ بندی کے وزرا بھی شامل نہیں
پاکستان شائع 27 فروری 2024 11:04am بجلی کمپنیاں اہداف حاصل کرنے میں ناکام، نیپرا نے مزید ٹکڑے کرنے کی تجویز دیدی آئیسکو کے سوا کوئی کمپنی 100 فیصد اہداف حاصل نہ کر سکی
کاروبار اپ ڈیٹ 03 فروری 2024 08:19am گھریلو صارفین۔ کے بجلی بلوں پر 450 روپے کا فکسڈ چارج لگانے کی تجویز صنعتوں کا بجلی بوجھ عوام پر ڈالنے کیلئے آئی ایف ایم سے اجازت طلب
کاروبار شائع 25 دسمبر 2023 09:11am ایف بی آر نے نان فائلرز کا کھوج لگانا شروع کردیا، معلومات انٹرنیٹ پر ڈالنے کی تیاری تھرڈ پارٹی ڈیٹا کے حصول کے ذریعے ٹیکس نیٹ سے باہرافراد کی لاکھوں مالی ٹرانزیکشنز کا ڈیٹا اکٹھا کیا ہے، ایف بی آر
پاکستان اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2023 11:24am وزیراعظم نے منظوری نہ دی، سرکاری دفاتر میں چائے بسکٹ اور گاڑیوں کا خرچ کم نہ ہوا حکمت عملی کے تحت وزارتیں، ڈویژنز اور محکمے سہ ماہی بنیادوں پر مختص رقم خرچ کرنے کے پابند ہیں، حکام
کاروبار شائع 19 دسمبر 2023 10:45am درآمدی انجن آئل مہنگا ہونے کا خدشہ 46 اقسام کے انجن آئل کی درآمد پر کسٹمز ویلیو میں 30 سے 50 فیصد تک اضافہ
کاروبار شائع 19 دسمبر 2023 10:09am حکومت نے اخراجات کنٹرول کرلیے، قرضوں میں اربوں ڈالرز کی کمی رواں مالی سال کے پہلے پانچ ماہ کے دوران پاکستان نے مختلف فنانسنگ ذرائع سے 4.285 ارب ڈالر قرض لیا
کاروبار شائع 16 دسمبر 2023 02:38pm پاکستان سے تنخواہ داروں پر مزید ٹیکس لگانے اور پیٹرولیم لیوی بڑھانے کا مطالبہ نہیں کیا، آئی ایم ایف مالیاتی ادارے کا پیٹرولیم لیوی میں اضافہ کروانے کا کوئی ارادہ نہیں، اسیٹر پیریز
▶️ لائف اسٹائل شائع 11 دسمبر 2023 11:47pm جعلی اور مہنگی اسمگل شدہ ادویات پاکستان میں اصل کی جگہ لے رہی ہیں، پی پی ایم اے جان بچانے والی ادویات کی اسمگلنگ اور جعلی دواؤں کی دستیابی کا مریضوں پر کیا اثر پڑے گا؟
کاروبار شائع 10 دسمبر 2023 11:16am تجارتی عدم توازن سنگین، چینی ٹیکسٹائل انڈسٹری کو پاکستان منتقل کرنے پر مذاکرات چین نے گزشتہ 5 سالوں میں پاکستان سے اپنی برآمدات کے ذریعے 100 ارب ڈالر کمائے
پاکستان شائع 04 دسمبر 2023 12:32pm کیا اینگرو کارپوریشن نے پاکستان میں کاروبار بند کردیا؟ اہم اعلامیہ جاری کمپنی نے اپنے منتخب تھرمل انرجی اثاثوں کو فروخت کرنے کیلئے ممکنہ خریدار کیساتھ اصولی معاہدہ کیا تھا
کاروبار اپ ڈیٹ 29 نومبر 2023 10:21am کے الیکٹرک کی 20 سالہ لائسنس توسیع کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کے الیکٹرک کے لائسنس میں 6 ماہ کی عبوری توسیع جنوری 2024 میں مکمل ہوگی
کاروبار شائع 28 نومبر 2023 10:32am ایران گیس لائن پر پابندیوں سے استثنیٰ کیلئے پاکستان کے امریکا سے مذاکرات پاکستان اور ایران اس منصوبے کی بحالی میں مصروف ہیں، ذرائع
کاروبار شائع 28 نومبر 2023 10:13am سکیورٹی خدشات کی وجہ سے سعودی کمپنی کا پاکستان کے ساتھ معاہدے سے انکار اس سے قبل سعودی کمپنی نے حکومت کے ساتھ مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے تھے جسے عملی عملی جامہ نہیں پہنایا جا سکا تھا
کاروبار شائع 18 نومبر 2023 01:29pm ٹیکسٹائل برآمدات میں 5 ارب ڈالر کی کمی مالی سال 24-2023 کے جولائی تا اکتوبر کے دوران ملکی برآمدات 9.6 ارب ڈالر رہیں، ادارہ شماریات
کاروبار اپ ڈیٹ 18 نومبر 2023 12:53pm آئی ایم ایف نے ترقیاتی پروگرام میں کٹوتی کا مطالبہ کردیا پاکستان کو موجودہ منظور شدہ منصوبوں کو مکمل کرنے میں تقریبا 14 سال لگیں گے، آئی ایم ایف
کاروبار شائع 16 نومبر 2023 10:09am پاکستان میں گیس نکال کر کمپنی اپنے طور پر فروخت کرنے لگی، عدالت سے اسٹے لے لیا گیس چوری کے نتیجے میں قومی خزانے اور ایس ایس جی سی کو 4 ارب روپے سے زائد کا نقصان ہوا
کاروبار شائع 15 نومبر 2023 11:45am کھاد سبسڈی اور بینظیر انکم سپورٹ کیلئے مزید رقم دینے سے وفاق کا انکار دونوں معاملات صوبوں کو تفویض کیے گئے ہیں لہٰذا اب یہ ان ہی کی ذمہ داری ہے، سیکرٹری خزانہ
کاروبار شائع 15 نومبر 2023 11:18am ایف بی آر کے ٹیکس فارمولے میں غلطی کا انکشاف، ٹیکس دہندگان کو رقوم واپس دینے کا حکم انکم ٹیکس ریٹرن میں پنشنرز سمیت دیگرکیلئے غلط ٹیکس واجبات کا حساب لگایا، ایف بی آر کا اعتراف