پاکستان اپ ڈیٹ 03 اپريل 2023 07:49am قومی اسمبلی اجلاس سے قبل ن لیگ کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج طلب وزیراعظم شہباز شریف سیاسی حکمت عملی پر بریفنگ بھی دیں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 02 اپريل 2023 04:03pm ڈالرز کی قلت پاکستانیوں کے لئے حج میں نئی رکاوٹ وزرات مذہبی امور نے وزرات خزانہ سے مزید 33 ملین ڈالر مانگ لئے
پاکستان شائع 02 اپريل 2023 12:03pm آئین کی گولڈن جوبلی تقریبات: اسپیکرقومی اسمبلی کاعمران خان کو بھی مدعو کرنے کا فیصلہ عمران خان خود آئیں یا اپنانمائندہ بھجوائیں یہ انکی مرضی ہوگی
پاکستان اپ ڈیٹ 31 مارچ 2023 01:08pm سبی اور شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن، ایک دہشت گرد ہلاک فائرنگ کے تبادلے میں ایک سپاہی شہید ہوا، آئی ایس پی آر
پاکستان اپ ڈیٹ 29 مارچ 2023 06:47pm چیف جسٹس کے اختیارات محدود کرنے کا ترمیمی بل قومی اسمبلی سے منظور سریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی بل 2023 وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے ایوان میں پیش کیا
پاکستان شائع 29 مارچ 2023 01:34pm وزیراعظم کے معاون خصوصی احتساب و داخلہ کا استعفیٰ منظور عرفان قادر کے استعفے کا نوٹیفکیشن جاری، اطلاق فوری طور پر ہوگا
پاکستان اپ ڈیٹ 28 مارچ 2023 11:57pm ازخود نوٹس کا اختیار چیف جسٹس تنہا استعمال نہیں کرینگے، عدالتی اصلاحات بل قومی اسمبلی میں پیش اختیار فل کورٹ کو دینے کی تجویز پر بھی غور، عدلیہ کو تقسیم کیا جا رہا یے، ماہرین کا ردعمل
پاکستان اپ ڈیٹ 28 مارچ 2023 03:31pm چیف جسٹس آف پاکستان آڈیو لیک کا فرانزک کروائیں، وزیراعظم عمران خان قوم سے معافی مانگیں تو ساتھ بیٹھنے کو تیار ہیں، شہبازشریف
پاکستان شائع 22 مارچ 2023 08:59pm شہید بریگیڈیئر مصطفیٰ کمال برکی کی نماز جنازہ ادا، اعلیٰ سول و عسکری قیادت شریک قوم ان کی پاکستان کیلئے دی گئی عظیم قربانی کو تسلیم کرتی ہے، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 22 مارچ 2023 03:51pm ڈیرہ اسماعیل خان آپریشن کے شہداء کی نمازجنازہ ادا تینوں شہداء لودھراں، میاں چنوں اور جنوبی وزیرستان میں فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک
پاکستان اپ ڈیٹ 21 مارچ 2023 10:21pm وزیرستان اور ڈی آئی خان میں بریگیڈیئر سمیت 4 فوجی شہید ڈی آئی خان میں شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد تین دہشت گرد جہنم واصل کر دیئے گئے، آئی ایس پی آر
شائع 20 مارچ 2023 01:55pm آرمی چیف کے خلاف عمران خان کی ایما پر گھناؤنی مہم قابل مذمت ہے، وزیراعظم وزیر داخلہ اداروں کے خلاف غلیظ مہم چلانے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹیں، شہباز شریف
پاکستان شائع 18 مارچ 2023 07:21pm سکیورٹی فورسز کا آواران میں آپریشن، فائرنگ کے تبادلے میں تین دہشتگرد ہلاک ہلاک دہشتگرد فائرنگ اور دیسی ساختہ بم نصب کرنے کی وارداتوں میں ملوث تھے، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 16 مارچ 2023 10:06pm چمن میں انٹیلی جنس آپریشن، بڑی تعداد میں گولہ بارود برآمد دہشت گرد آپریشن سے پہلے ہی فرار ہونے میں کامیاب ہوچکے تھے۔
پاکستان شائع 16 مارچ 2023 08:42am جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز سے جھڑپ میں 8 دہشت گرد ہلاک آپریشن کے دوران 2 جوان زخمی جبکہ فائرنگ کی زد میں آکر 2 بچے شہید
پاکستان اپ ڈیٹ 10 مارچ 2023 07:38pm شمالی و جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 5 دہشت گرد ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ،گولہ بارود اور بڑی تعداد میں سامان برآمد
پاکستان شائع 09 مارچ 2023 05:28pm شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 9 دہشت گرد ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا، آئی ایس پی آر
پاکستان اپ ڈیٹ 09 مارچ 2023 10:42am مٹھی بھرگمراہ عناصرعوام ,مسلح افواج کا عزم متزلزل نہیں کرسکتے، آرمی چیف آرمی چیف فارمیشن کی آپریشنل تیاریوں سےمتعلق آگاہ کیا گیا، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 08 مارچ 2023 03:10pm شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 6 دہشت گرد ہلاک مارے گئے دہشت گردوں سے بھاری تعداد میں اسلحہ ملا، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 05 مارچ 2023 08:09pm شمالی وزیرستان: تیل و گیس کے نئے ذخائر کی دریافت کا سلسلہ جاری شیوا میں گیس کا ذخیرہ ایک ٹریلین کیوبک فیٹ، ملکی پیداوار کا 15فیصد ہے