جرائم خیرپور : جرگے کے حکم پر خاتون قتل وزیر ترقی نسواں سندھ شاہینہ شیر علی نے واقعہ کا نوٹس لے لیا، 2 ملزمان گرفتار اپ ڈیٹ 15 اپريل 2026 12:19pm
پاکستان خیرپور میں سرکاری درختوں کی غیر قانونی کٹائی کا انکشاف، انتظامیہ حرکت میں آگئی اسسٹنٹ کمشنر دریا خان چانڈیو نے کٹائی کا عمل بند کروا دیا، سیکرٹری ایگریکلچر کو رپورٹ ارسال شائع 26 جولائ 2025 07:43pm
پاکستان سینٹرل جیل خیرپور میں قیدی کا قتل: انکوائری کیلئے کمیٹی تشکیل، جیل سپرنٹنڈنٹ سمیت 4 افسران معطل مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک قیدی جاں بحق اور 2 زخمی ہوئے تھے شائع 24 جون 2025 11:28pm
پاکستان خیرپور: کاروکاری کے تنازع پر تصادم، 4 افراد جاں بحق، 2 زخمی فریقین کے درمیان دو ماہ سے جھگڑا چل رہا ہے،پولیس شائع 24 جون 2025 08:59am
پاکستان خیرپور میں چانڈیو برادری 2 گروپوں میں تصادم سے ایک شخص ہلاک، 5 زخمی واقع کمب کے علاقے میں پیش آیا، تصادم کی وجہ رشتہ کا تنازع ہے، پولیس اپ ڈیٹ 17 جون 2025 06:39pm
پاکستان ناراض بیوی کو منانے سسرال جانے والا نوجوان مبینہ طور پر زہر دے کر قتل کردیا گیا مقتول کی بیوی اور دیگر نامزد ملزمان فرار ہو گئے شائع 10 جون 2025 11:36am
پاکستان آرمی چیف کشمیر اور فلسطین پر کردار ادا کریں، حافظ نعیم کا مطالبہ بھارت سے کسی بھی قسم کے مذاکرات قابل قبول نہیں، صرف کشمیر کے مسئلے پر بات کی جائے، خطاب شائع 01 جون 2025 09:24pm
پاکستان خیرپور میں دو گروپوں میں تصادم، ڈنڈوں، اینٹوں اور کلہاڑیوں کے آزادانہ استعمال سے 15 افراد زخمی علاقے میں حالات کشیدہ ہیں، تین افراد زیر حراست ہیں شائع 30 مئ 2025 08:01pm
پاکستان خیرپور: والدین بچے کو گاڑی میں بھول گئے، بچہ دم گھٹنے سے جاں بحق شادی کی تقریب میں آئے والدین بچے کو گاڑی میں ہی بھول گئے، دم گھٹنے سے بچہ بے ہوش ہوگیا شائع 04 مئ 2025 08:04pm
پاکستان خیرپور میں 2 گروپوں میں تنازع، مخالف قبیلے نے شہری سے 15 لاکھ روپے لوٹ لیے مخالف قبیلے نے روڈ پرچلنے والی 2 وین کو بھی قبضے میں لے لیا، پولیس خاموش شائع 04 مئ 2025 05:43pm
پاکستان خیرپور : بی آئی ایس پی کی رقم سے مبینہ کٹوتی پر تصادم، 8 افراد زخمی زخمیوں کو اسپتال منتقل کرنے کے بعد واقعے کی رپورٹ درج کر لی گئی ہے۔ شائع 03 مئ 2025 12:03pm
پاکستان سندھ حکومت سے کامیاب مذاکرات کے بعد ببرلو بائی پاس پر 12 روز سے جاری دھرنا ختم وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار کی قیادت میں حکومتی وفد نے وکلا کی 11 رکنی کمیٹی سے مذاکرات کیے شائع 29 اپريل 2025 11:53pm
پاکستان خیرپور ببرلوقومی شاہراہ پروکلاء برادری کادھرنا نویں روز بھی جاری مظاہرین کا نوٹیفکیشن جاری ہونے تک دھرنا جاری رکھنےکا اعلان اپ ڈیٹ 26 اپريل 2025 09:35pm
پاکستان خیرپور: نہروں کے منصوبے کیخلاف قومی شاہراہ پر وکلا کا دھرنا 7 ویں روز بھی جاری کاروباری مراکز بند ہونے سے لوگوں کو مشکلات کا سامنا، سڑکوں کی بندش سے سے مسافر رل گئے شائع 24 اپريل 2025 04:51pm
پاکستان سندھ میں نئی نہروں کیخلاف احتجاج: پنجاب و دیگر صوبوں سے آنیوالی 12 ہزار گاڑیاں قومی شاہراہ پر پھنس گئیں شاہراہوں کی بندش سے معاشی نقصان ہورہا ہے، صوبائی و وفاقی حکومتیں فوراً حرکت میں آئیں، صدر ایف پی سی سی آئی شائع 23 اپريل 2025 08:49pm
پاکستان متنازع کینالز منصوبے کیخلاف سندھ بھر میں احتجاج اور ریلیوں کا سلسلہ چھٹے روز بھی جاری ہزاروں مال بردار گاڑیاں بھنس گئیں، سبزیاں اور دیگر کھانے پینے کا سامان خراب ہونے لگا اپ ڈیٹ 23 اپريل 2025 07:24pm
پاکستان متنازع نہروں کیخلاف سندھ میں شدید احتجاج، وکلا کا سندھ پنجاب بارڈر بند کرنے کا اعلان آج 12 بجے سندھ پنجاب بارڈر پر دھرنا دیں گے، وکلا شائع 22 اپريل 2025 11:52pm
پاکستان نہروں کیخلاف احتجاج، وکلا نے ٹرینیں روکنے کی دھمکیاں دے دی، پی پی کو حکومت چھوڑنے کا الٹی میٹم سندھ سے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں سامان سپلائی کرنے والی گاڑیوں کو روک لیا گیا اپ ڈیٹ 21 اپريل 2025 11:03pm
پاکستان خیرپور: کم عمر میں شادی، نکاح خواں، لڑکی کا والد اور گواہ گرفتار لڑکی اور لڑکے کو حفاظتی تحویل میں لے لیا گیا، پولیس شائع 19 اپريل 2025 07:48pm
پاکستان خیرپور میں لاپتا کمسن بہنوں کی لاشیں صندوق سے برآمد، گھر میں کہرام مچ گیا لاشیں دادی کے گھر کے ایک بند صندوق سے برآمد ہوئیں شائع 10 اپريل 2025 06:24pm