پاکستان اسلام آباد اور راولپنڈی میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.7 ریکارڈ زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش اور گہرائی 12 کلومیٹر، چترال اور دیر میں بھی محسوس شائع 19 دسمبر 2025 11:16am
پاکستان ایمان مزاری کیس کی سماعت میں ناروے کے سفیر کی شرکت، دفترخارجہ کی سخت کارروائی پاکستان کے اندونی معاملات میں مداخلت پر وزارت خارجہ نے سخت ترین الفاظ میں ڈیمارش جاری کردیا شائع 11 دسمبر 2025 07:47pm
پاکستان جوڈیشل کمیشن اجلاس: سندھ اور بلوچستان ہائیکورٹس کیلئے چیف جسٹسز کے ناموں کی منظوری اجلاس میں جسٹس میاں گل حسن کو سپریم کورٹ کا مستقل جج تعینات کرنے کی بھی سفارش کردی گئی ہے شائع 02 دسمبر 2025 04:01pm
پاکستان طلاق 90 دن کی مدت پوری ہونے تک مؤثر نہیں ہوسکتی: سپریم کورٹ کا فیصلہ چیف جسٹس یحیی آفریدی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے اپیل مسترد کردی۔ شائع 29 نومبر 2025 09:01pm
پاکستان دھاندلی کے الزامات کے معاملے پر پی ٹی آئی کی درخواست سماعت کے لیے مقرر چیف جسٹس امین الدین نے 5 رکنی لارجر بینچ تشکیل دے دیا، بینچ 25 نومبر کو سماعت کرے گا۔ شائع 23 نومبر 2025 06:14pm
کھیل نئی پی ایس ایل فرنچائزز؛ پی سی بی کی زیرِ گردش ناموں کی تردید پاکستان سپر لیگ کی دو نئی ٹیموں کی نیلامی 6 جنوری کو ہوگی، پی سی بی اپ ڈیٹ 21 نومبر 2025 01:36pm
پاکستان 27ویں ترمیم پر سپریم کورٹ ججز کے اجتماعی استعفے کی تجویز مسترد ججز کو حکومت یا کسی حکومتی ادارے کو خط لکھنے کے بجائے براہِ راست بات کرنی چاہیے تھی: چیف جسٹس یحییٰ آفریدی اپ ڈیٹ 20 نومبر 2025 02:41pm
پاکستان سپریم کورٹ رولز 2025 وفاقی آئینی عدالت میں نافذالعمل ہوں گے، فل کورٹ اجلاس کا نوٹیفکیشن جاری فل کورٹ اجلاس کی صدارت چیف جسٹس امین الدین نے کی شائع 19 نومبر 2025 05:03pm
پاکستان ’مخصوص نشست کیس میں اکثریتی فیصلہ درست نہیں‘: جسٹس جمال مخصوص نشستوں کے کیس میں جسٹس جمال مندوخیل نے اکثریتی فیصلے پر جزوی اپیلیں منظور کرنے کا فیصلہ جاری کردیا شائع 19 نومبر 2025 10:51am
پاکستان 27 ویں آئینی ترمیم کے بعد تین اہم آئینی اور عدالتی اداروں کی تشکیل نو جسٹس جمال خان مندوخیل سپریم کورٹ جوڈیشل کونسل کے رکن بن گئے اپ ڈیٹ 18 نومبر 2025 03:48pm
پاکستان فل کورٹ اجلاس: سپریم کورٹ رولز 2025 میں اہم ترامیم متفقہ طور پر منظور سپریم کورٹ نے سینئر ایڈووکیٹ کا اسٹیٹس محمد منیر پراچہ کو دے دیا اپ ڈیٹ 14 نومبر 2025 08:51pm
پاکستان جسٹس امین الدین خان نے وفاقی آئینی عدالت کے پہلے چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا ایوان صدر میں تاریخی تقریب، صدر آصف زرداری نے حلف لیا، وزیراعظم شہبازشریف، مسلح افواج اور سیاسی قیادت شریک اپ ڈیٹ 14 نومبر 2025 03:08pm
پاکستان 27ویں ترمیم کی منظوری کے بعد سپریم کورٹ کے 2 ججز مستعفی جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ نے استعفے صدر مملکت کو ارسال کردیے اپ ڈیٹ 13 نومبر 2025 08:16pm
پاکستان جسٹس صلاح الدین پنہور کا چیف جسٹس کو خط: 27ویں ترمیم پر فل کورٹ اجلاس بلانے کا مطالبہ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے فُل کورٹ اجلاس کل طلب کرلیا۔ اپ ڈیٹ 13 نومبر 2025 05:35pm
کھیل پی سی بی کی یقین دہانی کے بعد سری لنکن کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان جاری رکھنے کا فیصلہ اگر کوئی کھلاڑی یا عملے کا رکن ہدایات کے باوجود وطن واپس جانے کا فیصلہ کرتا ہے تو ان کی جگہ فوری طور پر متبادل کھلاڑی بھیجے جائیں گے، سری لنکن بورڈ شائع 13 نومبر 2025 12:26am
پاکستان سابق چیف جسٹس نے سپریم کورٹ میں 27ویں آئینی ترمیم کے خلاف آئینی درخواست دائر کر دی 27ویں ترمیم کے ذریعے اختیارات ختم کرنا غیر آئینی اقدام ہے، درخواست میں مؤقف شائع 11 نومبر 2025 09:26pm
پاکستان ’عدلیہ میں بیرونی مداخلت اب کوئی راز نہیں‘ جسٹس اطہر من اللہ کا چیف جسٹس کو لکھا خط جو جج سچ بولنے کی ہمت کرتا ہے وہ انتقام کا نشانہ بنتا ہے، اور جو نہیں جھکتا اس کے خلاف "احتساب کا ہتھیار" استعمال کیا جاتا ہے، جسٹس اطہر من اللہ شائع 11 نومبر 2025 11:38am
پاکستان 27ویں آئینی ترمیم پر تشویش، جسٹس منصورعلی شاہ کا چیف جسٹس کو خط 'ججز سے مشاورت کے بغیر آئینی ترمیم ممکن نہیں'، جسٹس منصور علی شاہ نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا اپ ڈیٹ 10 نومبر 2025 05:35pm
پاکستان سپریم کورٹ کی عمارت میں دھماکا، 12 افراد زخمی پولیس اور سیکیورٹی ادارے دھماکے کی نوعیت اور اس کے اثرات کا جائزہ لے رہے ہیں اپ ڈیٹ 04 نومبر 2025 12:26pm
پاکستان پی ٹی آئی نے عمر ایوب کی ناہلی کے خلاف اپیلیں واپس لے لیں شبلی فراز کی خالی نشست پر 30 اکتوبر کو الیکشن ہونا ہے، اسلیے کیس 29 اکتوبر کو مقرر کیا جائے گا، عدالت شائع 27 اکتوبر 2025 11:19am