سید شبر زیدی

سید محمد شبر زیدی ایک ممتاز پاکستانی چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ اور معاشی تجزیہ کار ہیں۔ وہ مئی 2019 سے اپریل 2020 تک پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے دورِ حکومت میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے 26 ویں چیئرمین کے طور پر خدمات انجام دینے کے حوالے سے شہرت رکھتے ہیں۔

بلاگ
جنگ کے بعد کراچی کیلئے نئے امکانات

جنگ کے بعد کراچی کیلئے نئے امکانات

جدید دور میں کسی شہر کو تباہ کرنے کا بہترین طریقہ اس کی رابطہ کاری کو، خاص طور پر فضائی سفر جیسے جدید ترین ذرائع کے ذریعے، متاثر کرنا ہے.
اپ ڈیٹ 01 اپريل 2026 12:56pm