نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافہ کر دیا بجلی صارفین کیلئے ماہ ستمبر کے فیول پرائیس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اضافہ کیا گیا
اوگرا نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیس کی نئی قیمتوں کا اطلاق یکم نومبر سے ہو گا۔
وفاقی حکومت کے سول ملازمین کیلئے کم ازکم تنخواہ 32 ہزار روپے ماہانہ مقرر وفاقی حکومت کے بیرون ملک تعینات سول ملازمین پر اطلاق نہیں ہوگا
کاروبار اسٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ، سرمایہ کاروں کے وارے نیارے ہوگئے مثبت اقتصادی خبروں کے پیش نظر اعتماد بحال ہو ررہا ہے، سرمایہ کار
کاروبار یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کا 60 ہزارمیٹرک ٹن چینی خریدنے کا فیصلہ بروقت خریداری نہ کرنے کے باعث دو مرتبہ چینی کا بحران پیدا ہوا تھا
کاروبار اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس تاریخ کی نئی بلندی پر پہنچ گیا 100 انڈیکس گزشتہ روز نئی بلندی چھو کر نیچے آنے کے بعد 53 ہزار 735 پوائنٹس پر بند ہوا تھا
کاروبار پاکستان نے بیرونی مالیاتی خسارے پر آئی ایم ایف کو نئی تجاویز سے آگاہ کردیا سعودیہ، عرب امارات اور قطر کی پاکستان میں سرمایہ کاری کی گہری دلچسپی، ذرائع وزارت خزانہ
کاروبار انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت فروخت 287 روپے پچاس پیسے
کاروبار دسمبر تک سعودی عرب کے ریکوڈک میں حصص خریدنے کا معاہدہ طے پا جائے گا، وزیراعظم پُرامید ایس آئی ایف سی 5 سالوں میں پاکستان میں 60 ارب ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری لانے میں مدد دے گی، انوار الحق کاکڑ