چین امریکہ کی محصولات کی جنگ: کیا پاکستان میں سولر پینل سستے ہونگے؟ گزشتہ چار سالوں میں چین سے درآمد ہونے سولر پینل میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا
بجلی کی قیمتوں میں کمی کے حوالے سے وزیراعظم کا اعلان ہوا میں اڑا دیا گیا 3 ہفتے سے زائد کا وقت گزرنے کے بعد بھی بجلی کی قیمت 7 روپے 41 پیسے فی یونٹ سستی نہ ہوسکی
سی سی آئی اجلاس میں کینالز مسئلے کا حل نکالا جائے، صدر کراچی چیمبر کی وزیراعظم سے اپیل مسئلے کو آج ہی حل کریں، جاوید بلوانی
کاروبار پاکستان میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی قیمت میں بڑی کمی سونا پہننے کی شوقین خواتین کے لیے اچھی خبر آگئی
کاروبار پاکستان اسٹاک ایکسچینج : انڈیکس 1405 پوائنٹس کی کمی پر بند مارکیٹ میں آج 449 کمپنیوں کے شیئرز میں مجموعی طور پر 42 کروڑ شیئرز کا لین دین ہوا۔
کاروبار معاشی صورتحال میں نمایاں بہتری ،اسٹیٹ بینک کی ششماہی رپورٹ جاری مہنگائی میں نمایاں کمی ، کرنٹ اکاؤنٹ بیلنس سرپلس میں تبدیل اور مالیاتی خسارہ 2005ء کے بعد نچلی ترین سطح پر پہنچ گیا ،رپورٹ
کاروبار بجلی صارفین کے لیے خوشخبری، بجلی سستی ہونے کا امکان سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 1 روپے فی یونٹ سے زائد سستی ہونے کا امکان.
کاروبار پاکستان کے راستے تجارت بند ، بھارت کو 1.14 ارب ڈالر کا نقصان پاکستان کی سرزمین سے افغانستان کے راستے بھارت کا سامان پہنچنے کا تخمینہ تقریباً چونسٹھ کروڑ ڈالر سالانہ ہے، پاکستان بزنس فورم