حیدرآباد سے گرفتار منشیات فروش خاتون کا 10 پولیس اہلکاروں سے رابطوں کا انکشاف گرفتار امبرین عرف گڈی چانڈیو کا شوہر بھی سابق پولیس افسر ڈی ایس پی نکلا
پنکی کے جسمانی ریمانڈ میں 4 روز کی توسیع، اہم شخصیات کے نام لینے کی کوشش پر جیل میں ہنگامہ ملزمہ پنکی کو جب پیشی کے لیے عدالت لایا گیا تو ایک بار پھر ہنگامہ آرائی دیکھنے کو ملی۔