سپر ہٹ فلم 'دی لیجنڈ آف مولا جٹ' چین کے سینما گھروں میں ریلیز کے لیے تیار یہ پیش رفت پاکستانی فلم انڈسٹری کے لیے ایک تاریخی لمحہ قرار دی جا رہی ہے۔
معروف گلوکارہ دعا لیپا نے سامسنگ پر مقدمہ کردیا، وجہ کیا ہے؟ دعا لیپا کا شمار مقبول ترین پاپ سنگرز میں ہوتا ہے۔ ان کے مشہور گانوں میں نیو رُول اور ڈونٹ اسٹارٹ ناؤ شامل ہیں۔