راکھی ساونت کا سونم وانگ چک کی بھوک ہڑتال ختم کرانے کے لیے دہلی جانے کا اعلان کئی دوسرے بڑے فنکار بھی بھوک ہڑتال ختم کرانے کے لیے سامنے آگئے ہیں۔
امیروں کے چار پھلوں کا وجود ختم ہونے والا ہے؟ سپر مارکیٹوں کی رونق یا کسانوں کا کڑا امتحان: رنگ برنگے غیر ملکی پھلوں کے پیچھے چھپا ایک خطرہ۔
بار بار غیرمسلم خواتین سے شادی کرنے پر عامر خان کے خلاف فتویٰ عامر خان نے حال ہی میں خود پر لگنے والے لو جہاد کے الزامات پر وضاحت دی ہے۔
لائف اسٹائل 'لَو جہاد' کا الزام؛ عامر خان نے اندھ بھکتوں کو کیسے غلط ثابت کیا؟ ان کی دونوں سابقہ بیویاں ہندو جبکہ گوری اسپرٹ عیسائی مذہب سے تعلق رکھتی ہیں۔