تائیوان میٹرو اسٹیشنز پر چاقو بردار شخص کے حملے میں 3 افراد ہلاک حملے کے بعد حملہ آور نے پولیس کو دیکھ کر دوڑ لگا دی اور تعاقب کے دوران عمارت سے گر کر ہلاک ہوگیا۔
ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل سری لنکن کپتان تبدیل، ٹیم کی قیادت کون کرے گا؟ سری لنکن کرکٹ بورڈ نے ٹیم میں تبدیلی کرتے ہوئے چرِتھ اسالنکا کو کپتانی سے ہٹادیا
پینگوئن کی صرف 4 سیکنڈ کی نیند نے سائنسدانوں کو حیران کر دیا میکانیکی ٹریکرز اور دماغی سرگرمی کے آلات نے بتا دیا کہ جنگلی جانور حیران کن اور متنوع طریقوں سے نیند لیتے ہیں
کھیل شاہین آفریدی کی ٹیم نے بی بی ایل کی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرلیا آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ 2026 میں رنز کا سیلاب آگیا
کھیل پاکستان بنگلادیش کو ہرا کر انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گیا پاکستان نے بنگلہ دیش کا 122 رنز کا ہدف باآسانی 2 وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا، ایونٹ کا فائنل اتوار کو بھارت اور پاکستان کے درمیان کھیلا جائے گا۔
دنیا بنگلہ دیش میں حالیہ احتجاج کی وجہ بننے والے عثمان ہادی کون ہیں؟ ڈھاکا پولیس کے مطابق عثمان ہادی کو12 دسمبرکو بیجوی نگرمیں انتخابی مہم کے دوران گولی ماری گئی۔
لائف اسٹائل بولی وڈ کی وہ اداکارہ جن کے لیے ایشوریا رائے کی ہمشکل ہونا پہلے نعمت، پھر زحمت بن گیا ایک ایسی لڑکی کی کہانی، جس نے پہچان توحاصل کرلی، مگر شہرت نہ پاسکی۔
کاروبار پاکستان میں سونا سستا، فی تولہ قیمت کتنی ہوگئی؟ عالمی مارکیٹ میں سونا 9 ڈالر کی کمی سے 4325 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔
لائف اسٹائل کولڈ پلے اسکینڈل تنازع میں ملوث خاتون نے بالآخر خاموشی توڑ دی امریکی خاتون کی زندگی کا وہ لمحہ جس نے سب کچھ بدل کر رکھ دیا۔
دلچسپ و عجیب نمازیوں کے درمیان صف میں کھیلتی بلی کی ویڈیو وائرل نماز کے دوران صف میں آرام سے بیٹھی بلی اور بزرگ نمازی کے ساتھ کھیلنے کا دل کو چھو لینے والا منظر
دنیا ایپسٹین اسکینڈل میں نئی پیشرفت، امریکی کانگریس نے مزید تصاویر جاری کر دیں تصاویر میں ایپسٹین کو نوم چومسکی، بل گیٹس، ووڈی ایلن اور ٹرمپ کے سابق مشیر اسٹیو بینن کے ساتھ دیکھا جا سکتا ہے
لائف اسٹائل ڈکی بھائی کی جیل سے رہائی کے بعد پہلے وی لاگ سے کتنی کمائی ہوئی؟ انہوں نے ضمانت پر رہائی کے بعد دوبارہ وی لاگ بنانا شروع کر دیے ہیں۔
کھیل بھارتی فاسٹ بولر بمراہ نے مداح کا موبائل فون چھین لیا، ویڈیو وائرل صارفین بمراہ کے رویے پر شدید تنقید کرہے ہیں۔
صحت کیا اجوائن کا تیل نزلہ اور زکام کی علامات سے فوری آرام فراہم کرتا ہے؟ سردیوں کے موسم میں اجوائن کے تیل کا استعمال بڑھ جاتا ہے۔