نامعلوم ہیکرز نے جیو نیوز کی اسکرین ہیک کر کے نامناسب پیغام چلا دیا چینل انتظامیہ نے متعلقہ حکام سے فوری کارروائی کا مطالبہ کر دیا ہے
ٹی 20 ورلڈکپ: بھارت نے ویسٹ انڈیز کو ہرا کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی بھارت نے مقررہ ہدف آخری اوور میں حاصل کر کے میچ اپنے نام کیا
سلمان علی آغا نے ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی ناکامی کی ذمہ داری قبول کرلی پورے ٹورنامنٹ میں ہم نے انڈر پرفارم کیا، پریشر میں آکر اچھے فیصلے نہیں کرپا رہے: کپتان پاکستان ٹیم
دنیا خامنہ ای پر حملے کے لیے ہفتے کی صبح کا انتخاب کیوں کیا گیا؟ امریکا اور اسرائیل کی جانب سے اس طرح کے حملے عموماً رات کے اندھیرے میں کیے جاتے ہیں۔
صحت وزن کم کرنے کے لیے اے آئی پر بھروسہ خطرناک؟ ماہرین کا انتباہ صرف ڈیجیٹل مشوروں پر انحصارکافی نہیں۔