ہوٹل کے باہر شور شرابہ؛ میکسیکن فینز کی انگلش کھلاڑیوں کی نیند خراب کرنے کی کوشش ایکواڈور نے بھی میچ سے قبل میکسیکو کے فینز کی جانب سے رات بھر شور شرابے کی شکایت کی تھی
اسپتال انتظامیہ کی غفلت، زندہ بچی مردہ قرار، ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری پولیس ہیلپ لائن پر کال کے بعد اسپتال میں مردہ قرار دی گئی نومولود بچی زندہ نکل آئی۔
15 سالہ ویبھو سوریا ونشی نے انٹرنیشنل کرکٹ میں نیا ریکارڈ بنادیا اس ریکارڈ کے بعد بھارتی کرکٹر دوسرے نمبر پر ہیں
دنیا آیت اللہ خامنہ ای کے جنازے میں لہراتے سرخ جھنڈوں کا کیا مطلب ہے؟ ایران میں سرخ رنگ کے جھنڈے کا ایک خاص اور بڑا مطلب ہوتا ہے۔
کھیل شان مسعود کی چھٹی، بابراعظم قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مقرر دورہ ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے لیے پاکستانی اسکواڈ کا بھی اعلان کر دیا گیا
لائف اسٹائل گرمی میں ٹھنڈک اور بجلی کا بل آدھا؛ اے سی چلا کر پیسوں کی بڑی بچت کا طریقہ جانیے اے سی کو کئی گھنٹے بند رکھنے کے بعد دوبارہ چلایا جائے تو وہ جلدی خراب ہوسکتی ہے۔
کھیل فیفا ورلڈ کپ: پیراگوئے اور کینیڈا ایونٹ سے باہر، فرانس اور مراکش کوارٹر فائنل میں داخل کوارٹر فائنل میں فرانس اور مراکش کی مضبوط ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔
لائف اسٹائل ٹیلر سوئفٹ اور ٹریوس کیلسی شادی: مہمانوں پر ہیروں سے سجے تحائف کی برسات دونوں 4 جولائی کو شادی کے بندھن میں بندھے تھے۔
دنیا مجتبیٰ خامنہ ای اپنے والد کے جنازے میں شریک کیوں نہیں ہوئے؟ امریکی میڈیا کا بڑا دعویٰ مجتبیٰ خامنہ ای کی اپنے والد کے جنازے سے غیر حاضری نے ان کی عوامی موجودگی پر کئی سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔