امریکا میں سائنس دانوں نے شارک سے انوکھا کام لینا شروع کر دیا امریکی سائنس دان سمندری طوفانوں کا اندازہ لگانے کے لیے شارک کے ذریعے ڈیٹا حاصل کر رہے ہیں۔
حسینہ واجد کی حمایت، شکیب الحسن پر بنگلہ دیش کے لیے کھیلنے پر پابندی عائد شکیب الحسن کے معاملے میں نسبتاً نرم رویہ اختیار کیا گیا تھا، تاہم حالیہ پیش رفت کے بعد یہ رویہ برقرار نہیں رکھا جا سکتا: بی سی بی
مشرقِ وسطیٰ پر پُراسرار گولے کی پرواز، پینٹاگون نے 'یو ایف او' کی نئی ویڈیو جاری کردی ویڈیو میں ایک گنجان آباد علاقے کے اوپر ایک گول یا کرہ نما شے کو تیزی سے حرکت کرتے دیکھا گیا
دلچسپ و عجیب خراب دودھ کے 175 روپے واپس مانگنے والی خاتون کے ساتھ تقریباً 2 لاکھ کا فراڈ جعلی نمائندے نے مختلف بینک اکاؤنٹس اور یو پی آئی آئی ڈیز میں رقم منتقل کروا لی۔
صحت ناریل پانی کتنی دیر میں خراب ہو جاتا ہے؟ نشانیاں اور محفوظ رکھنے کا طریقہ ناریل پانی قدرتی اور صحت بخش مشروب ہے، یہ سوچ کر اسے خراب ہونے کے بعد پینا مناسب نہیں۔
کھیل لیونل میسی کو چار بموں سے اڑانے کی دھمکی صرف میسی ہی نہیں بلکہ پرتگال کے مشہور کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو بھی نشانے پر رہے۔
لائف اسٹائل فردوس جمال کا شاہ رخ خان کے خلاف بیان سے یوٹرن پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کا نام جوڑے جانے پر بھی برہم ہوگئے۔