آج کا ٹوٹکا: نوجوانی میں موٹاپا، سب سے بہترین حل
موٹاپا انسان کی صحت کے ساتھ ساتھ اس کی خوبصوتی کو بھی تباہ و برباد کردیتا ہے۔ اس موذی مرض کے شکار ہوجانے والے افراد کے اعتماد میں بھی کمی واقع ہوجاتی ہے جبکہ کسی کے سامنے آنے جانے میں بھی اس میں ہچکچاہٹ پیدا ہوجاتی ہے۔
آج کل کئی افراد نوجوانی میں ہی موٹاپے کا شکار ہوجاتے ہیں، ان میں سے زیادہ تر افراد کا وزن بڑھتا نہیں ہے بلکہ ان کا جسم پھولنا شروع ہوجاتا ہے۔ آج شیف گلزار آپ کو ایک ایسا ٹوٹکا بتانے جارہے ہیں جس کی مدد سے نوجوانی میں جسم پر چڑھ جانے والے موٹاپے سے چھٹکارا حاصل کیا جاسکتا ہے۔
ٹوٹکا جاننے کے لئے ویڈیو ملاحظہ کریں۔۔۔
مقبول ترین

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔