کانگریس کے پینل کی امریکی صدر کو ایک ہفتے کی مہلت
فائل فوٹوامریکی کانگریس کےپینل نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کوایک ہفتےکی مہلت دیتے ہوئے کہاکہ ٹرمپ چھ دسمبر تک وکیل کی مواخذے کی کارروائی میں پیش ہونےکا فیصلہ کریں۔
امریکی ڈیموکریٹک پارٹی کی جیوڈیشری کمیٹی نے دو صفحات پر مشتمل خط بھیج دیاجس میں کہا گیا ہے کہ ان کا وکیل کمیٹی کے مواخذے کے طریقہ کار کے تحت پیش ہوں ۔
قواعد کے مطابق صدر گواہوں کو بلاسکتے ہیں، شواہد پیش کرسکتے ہیں۔
مقبول ترین












اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔