فوادچوہدری نے مبشر لقمان کو تھپڑ جڑ دیے
فائل فوٹووفاقی وزیر فواد چوہدری نے فوادچوہدری نےمبشرلقمان کوتھپڑ جڑدیے۔
فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ میں پہلے انسان ہوں پھر وزیر ہوں۔وزارتیں آتی جاتی رہتی ہیں۔یہ نہیں ہوسکتا ہے اینکر جس کی چاہے بےعزتی کریں۔
انہوں نے کہا مبشر لقمان کو تھپڑ مارنا میرا حق بنتا ہے۔اوچھی حرکتیں کریں گے تو پھر ردعمل کےلئے بھی تیار رہنا چاہیئے۔
وفاقی وزیر نے کہا سمیع ابراہیم کےخلاف کیس کئے 5 ماہ ہوگئے، کچھ نہ ہوا۔میں نے ایف آئی اے کو درخواست دی ہے۔امید ہے شہزاد اکبر، اعجاز شاہ اور واجد اکبر معاملے کو سنجیدگی سے دیکھیں گے۔
انہوں نے مزید کہامیں حریم شاہ سے زندگی میں کبھی نہیں ملا۔سارے دفاتر کھلے ہیں کوئی پہرے نہیں، جو چاہے جاسکتا ہے۔تاثر دیاجاتا ہے کہ وزراء کو ملنا بڑا مشکل کام ہے۔
فواد چوہدری نے مبشر لقمان کو تھپڑ جڑدیے
مبشر لقمان جیسے لوگوں کا صحافت سے تعلق نہیں، ایسے لوگوں کو بےنقاب کرنا سب کا فرض ہے ؛ فواد چوہدری #AajNews #AajUpdates #MubashirLuqman #FawadChaudhry pic.twitter.com/tBy7IKB6Wm— Aaj News Urdu (@aaj_urdu) January 5, 2020














اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔