'بھارت آگ سے نہ کھیلے،مہم جوئی کے سنگین نتائج ہونگے'
فائل فوٹوترجمان پاک فوج میجر جنرل بابرافتخار کہتے ہیں بھارت آگ سے نہ کھیلے۔ مہم جوئی کے سنگین نتائج ہونگے۔مہم جوئی کے نتائج کو روکنا ممکن نہ ہوگا۔
ترجمان پاک فوج کا کہنا تھا کہ بھارت فالس فلیگ آپریشن پلان کررہا ہے۔حالیہ دنوں میں بھارت کا ایک اور ڈرامہ پکڑا گیا۔آنے والے چند ماہ میں بھارت ایڈونچرازم کی طرف جارہا ہے۔بھارت کی مہم جوئی کے سنگین نتائج ہونگے جسے روکنا ممکن نہ ہوگا۔
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔