پاکستان میں ارطغرل غازی کے ہمشکل کی سوشل میڈیا پر دھوم
پاکستان میں ترکش ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی کی مقبولیت کے بعد اس...
پاکستان میں ترکش ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی کی مقبولیت کے بعد اس ڈرامے میں مرکزی کردار ادا کرنے والے انجن التان کا ہمشکل بھی منظرعام پر آگیا اور سوشل میڈیا پر ایک مشہور شخصیت بن گیا۔
تفصیلات کے مطابق ان دنوں کراچی سے تعلق رکھنے والے مصطفیٰ حنیف کی کئی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں، وہ دیکھنے میں ہوبہو ارطغرل غازی سیریل کے مرکزی کردار لگ رہے ہیں۔
ان کا کہنا ہے کہ اس ڈرامے کے پاکستان میں نشر ہونے سے قبل دوست کہا کرتے تھے کہ اس کے مرکزی کردار انجن التان سے میری شکل بہت زیادہ ملتی ہے اور جب میں نے ڈرامہ دیکھا تو احساس ہوا کہ واقعی ایسا ہے۔
مقبول ترین

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔