معروف بھارتی شاعر راحت اندوری انتقال کرگئے
راحت اندوری کو دل کا دورہ پڑا، جانبر نہ ہوسکے۔
معروف بھارتی شاعر راحت اندوری انتقال کرگئے۔راحت اندوری کو دل کا دورہ پڑا، جانبر نہ ہوسکے۔
راحت اندوری یکم جنوری 1950 کو بھارت کے شہر اندور میں پیدا ہوئے۔
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔