Aaj News

جمعرات, اپريل 18, 2024  
09 Shawwal 1445  

چین میں کورونا دوبارہ پھیلنے لگا، مزید کیسز منظرعام پر

چین میں کورونا وائرس دوبارہ پھیلنے لگا، مزید 44 کیسز سامنے آگئے۔...
شائع 11 اگست 2020 07:02pm

چین میں کورونا وائرس دوبارہ پھیلنے لگا، مزید 44 کیسز سامنے آگئے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق ان 44 میں سے 13 مقامی اور 31 افراد بیرون ملک سے آئے ہیں۔

چین میں اب تک وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی کُل تعداد 84 ہزار 712 ہوگئی ہے جبکہ 4 ہزار 634 افراد زندگی کی بازی ہار چکے ہیں۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div