Aaj News

اتوار, مئ 19, 2024  
10 Dhul-Qadah 1445  

بھارت : اسلام مخالف پوسٹ ، مسلمان سراپا احتجاج،دو جاں بحق

بھارتی شہر بنگلور میں فیس بک پر توہین اسلام پوسٹ شیئر کرنے پر...
شائع 12 اگست 2020 07:05pm

بھارتی شہر بنگلور میں فیس بک پر توہین اسلام پوسٹ شیئر کرنے پر عوام سڑکوں پر نکل آئے۔

پولیس نے مسلمان مظاہرین پر فائرنگ کردی، تین افراد جاں بحق ہوگئے، پولیس سے جھڑپیں بھی ہوئیں، ایک سو دس افراد کو گرفتارکرلیا گیا۔

بنگلور کے دو علاقوں میں کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے جبکہ شہر میں دفعہ ایک سو چوالیس نافذ ہے،کانگریس کے ایم ایل اے کے رشتہ دار نے سوشل میڈیا پر ایک قابل اعتراض پوسٹ شائع کی تھی جس کے خلاف مسلمانوں نے پولیس سےکارروائی کا مطالبہ کیا تھا۔