Aaj News

ہفتہ, اپريل 27, 2024  
18 Shawwal 1445  

آزاد فلسطینی ریاست کا مطالبہ

چین نے آزاد فلسطینی ریاست کا مطالبہ کردیا ۔ ترجمان چینی وزارت...
شائع 14 اگست 2020 07:13pm

چین نے آزاد فلسطینی ریاست کا مطالبہ کردیا ۔ ترجمان چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ چین فسلطینیوں کے اپنے جائز حقوق کی بحالی کی جدو جہد کی حمایت جاری رکھے گا اور آزاد ریاست کے حصول کیلیے فلسطینیوں کی بھرپور حمایت کرتے ہیں ۔

ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ مشرق وسطی میں امن اور استحکام چاہتے ہیں ۔ چین اس حوالے سے ہمیشہ تعمیری کردار ادا کرتا رہے گا۔

چین کا کہنا ہے کہ فلسطینیوں کےحقوق کی بحالی کی جدوجہدکی حمایت کرتے ہیں، اور بیجنگ ہمیشہ اس حوالے سے تعمیری کردار ادا کرتا رہے گا۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div