Aaj News

ہفتہ, اپريل 20, 2024  
11 Shawwal 1445  

حزب اللہ کی اسرائیل کو وارننگ

حزب اللہ نے اسرائیل کو وارننگ دی ہے کہ بیروت بندرگاہ دھماکوں میں...
شائع 15 اگست 2020 12:21pm

حزب اللہ نے اسرائیل کو وارننگ دی ہے کہ بیروت بندرگاہ دھماکوں میں اگر اسرائیل ملوث نکلا تواسے سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے۔

چیف حسن نصراللہ کا کہنا ہے کہ تحقیقات کے نتائج کا انتظار کر رہے ہیں اگر یہ ثابت ہوگیا یہ بیروت بندر گارہ پر اسرائیل نے حملہ کیا تو اسے اس کی قیمت ادا کرنا ہوگی۔ حزب اللہ نے بیروت دھماکے کی عالمی تحقیقات کا مطالبہ بھی مسترد کردیا۔

چار اگست کو بیروت دھماکے میں ایک سوچون افراد جاں بحق اور پانچ ہزار سے زائد زخمی ہوئےتھے۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div