ترکش ڈرامہ سیریل "ارطغرل" کے دوآن الپ آئندہ ہفتے پاکستان آئیں گے
پاکستانی مداحوں کیلئے خوش خبری، "ارطغرل" کے دوآن الپ آئندہ ہفتے...
پاکستانی مداحوں کیلئے خوش خبری، "ارطغرل" کے دوآن الپ آئندہ ہفتے پاکستان آئیں گے۔
تفصیلات کے مطابق "ارطغرل" کے دوآن الپ (جاوید جیتن) نے پاکستان کو اپنا دوسرا گھر قرار دے دیا، ان کا کہنا ہے پاکستان آمد کا شیڈول تیار کیا جارہا ہے۔
واضح رہے کہ اس سے قبل بھی انہیں پاکستان آنا تھا تاہم ایک مسئلہ درپیش ہونے کی وجہ سے انہوں نے اپنے انسٹاگرام کے ذریعے مداحوں سے معذرت کرلی تھی۔

مقبول ترین

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔