پاکستان میں پہلے نالج سٹی کا قیام میرا خواب ہے،وزیر اعظم

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں پہلے نالج...
اپ ڈیٹ 26 اکتوبر 2020 10:18am

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں پہلے نالج سٹی کا قیام میرا خواب ہے۔

وزیراعظم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان کے پہلے نالج سٹی سے متعلق اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ پاکستان میں نالج سٹی کا قیام میرا خواب ہے۔

وزیراعظم عمران خان نے نمل نالج سٹی میانوالی کے ماسٹرپلان کی ویڈیوبھی شیئرکی۔