'پیغمبرکی حرمت کوجذبات سےترجیح نہیں دےسکتےتو ڈوب مرنے کا مقام ہے'
وفاقی وزیر اسد عمر کہتے ہیں سب کے جذبات محترم ہیں۔اگر ہم اپنے...
وفاقی وزیر اسد عمر کہتے ہیں سب کے جذبات محترم ہیں۔اگر ہم اپنے پیغمبر کی حرمت کو جذبات سے ترجیح نہیں دے سکتے تو ہمارے لئے ڈوب مرنے کا مقام ہے۔
گستاخانہ خاکوں پر قرارداد کے معاملے پر اسد عمر نے قومی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا سب سے درخواست ہے کہ 10 منٹ کےلئے ہاؤس کو ملتوی کردیں۔تمام سنیئر ارکان بیٹھ جائیں اور قرارداد پریک زبان ہوکر بات کریں۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔