Aaj News

جمعہ, اپريل 19, 2024  
11 Shawwal 1445  

ترکی میں شدید زلزلہ، کئی عمارتیں زمین بوس

ترکی کے مغربی علاقے میں شدید زلزلہ آیا ہے۔ زلزلے کے باعث متعدد...
شائع 30 اکتوبر 2020 06:59pm

ترکی کے مغربی علاقے میں شدید زلزلہ آیا ہے۔ زلزلے کے باعث متعدد عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے۔جانی نقصان کا خدشہ بھی ظاہر کیاجارہا ہے، متعلقہ علاقے میں منی سونامی طرز کی صورتحال ہے۔

ترکی کے مغربی علاقے میں شدید زلزلہ آیا ہے۔زلزلے کی شدت چھ اعشاریہ چھ ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ گہرائی سولہ اعشاریہ پانچ کلومیٹر تھی۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلے سے کئی عمارتیں زمین بوس ہوگئی ہیں اور جانی نقصان کا خدشہ بھی ظاہر کیا جارہا ہے۔رسیکیو سرگرمیوں کا آغاز کردیا گیا ہے۔

زلزلے کے جھٹکے یونان میں بھی محسوس کیے گئے ہیں۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div