Aaj News

جمعرات, اپريل 25, 2024  
17 Shawwal 1445  

جنوبی بلوچستان: دہشتگردی کی کوشش ناکام

سیکیورٹی فورسزنےجنوبی بلوچستان میں دہشتگردی کی کوشش ناکام...
شائع 31 اکتوبر 2020 08:35pm

سیکیورٹی فورسزنےجنوبی بلوچستان میں دہشتگردی کی کوشش ناکام بنادی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ضلع کیچ کے علاقے بلیدہ میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے انتہائی مطلوب دہشتگرد مار گرایا۔

ہلاک دہشت گرد سے اسلحہ و گولہ بارود برآمد ہوا ہے، مطلوب دہشت گرد معصوم شہریوں اور سیکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث تھا۔

اس سے پہلے چار روز قبل پشاور میں دیر کالونی میں ایک مدرسے میں دھماکے کے نتیجے میں سات افراد شہید اور ایک سو دس سے زائد زخمی ہوگئے تھے۔

یہ دھماکا اس وقت وہاں پر کیا گیا تھا جب بچوں کو وہاں پر قرآن شریف سیکھایا جارہا تھا۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div