وزیراعلیٰ پنجاب کا کل سے ایک بار پھر ریوینو عوامی خدمت کچہریاں لگانے کا اعلان
لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کل سے صوبے بھر میں ایک بار...
لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کل سے صوبے بھر میں ایک بار پھر ریوینو عوامی خدمت کچہریاں لگانے کا اعلان کردیا ۔
وزیراعلٰی پنجاب عثمان بزدار نے کل 2 نومبر کو صوبے بھر میں ایک بار پھر ریوینو عوامی خدمت کچہریاں لگانے کا اعلان کردیا۔
وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا ہے کہ متعلقہ افسران صبح 10بجے سے دوپہر 3بجے تک عوامی خدمت کچہریوں میں موجود رہیں گے،صوبےبھر میں عوام کے ریونیو سے متعلقہ امور ایک ہی چھت تلے نمٹائے جائیں گے ،ریوینو سے متعلقہ شکایات کا جلد ازالہ ہو سکے گا۔
عثمان بزدار نے مزید کہا کہ عوام کے ایشو متعلقہ افسران موقع پر مسائل حل کریں گے،عوام کی خدمت ان کا نصب العین ہے،عوامی توقعات کو پورا کریں گے۔
مقبول ترین

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔