کراچی : پولیس کارروائی، بھتہ خوروں کا گروہ گرفتار
کراچی پولیس کےاسپیشل یونٹ نے کارروائی کی ہے۔ اور بھتہ خوروں کے...
کراچی پولیس کےاسپیشل یونٹ نے کارروائی کی ہے۔ اور بھتہ خوروں کے چار رکنی گروہ کا قلع قمع کردیا گیا ۔
ایس پی ایس آئی یو حیدررضا کا کہنا ہے ملزمان نے اورنگی فقیرمحمد گوٹھ کی محلہ کمیٹی کے صدرسے ڈھائی کروڑ روپے بھتہ مانگا اوراس میں سات لاکھ روپے وصول بھی کرلئے تھے۔
ملزمان نے دوران تفتیش انکشاف کیا کہ گروہ 10 ارکان پر مشتمل ہے، گروہ کا سرغنہ چیڑی شاہ نامی شخص ہے۔
ایس پی ایس آئی یو کے مطابق گروہ 2 سال سے وارداتیں کررہا۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔