بلاول کی گلگت میں انتخابی مہم جاری
گلگت بلتستان کے کوہساروں سے پی پی چیئرمین بلاول بھٹو نے حکومت پر...
گلگت بلتستان کے کوہساروں سے پی پی چیئرمین بلاول بھٹو نے حکومت پر تیر اندازی کی ہے۔
انتخابی جلسے سے خطاب میں کہا عمران خان کی سیاست منافقت پرمبنی ہے ۔ وزیراعظم عوام کو بیروزگار کررہے ہیں ۔
وزیراعظم عمران خان کاکہنا تھا کہ ہم آپ کو روزگار دینگے اور وزیراعظم کو بیروزگار کرینگے ۔
بلاول نے مزید کہاکہ عمران خان کہتے ہیں سوچ رہا ہوں کہ گلگت بلتستان کو عبوری صوبہ بنا دوں آپ خود عبوری وزیراعظم ہو آپ صوبہ کیا دینگے ۔
ان کاکہنا تھا کہ عوام کسی کٹھ پُتلی کے دھوکے میں نہیں آئیں گے ۔ گلگت بلتستان سے حکومت اور وزیراعلی بناکر ہی واپس جاونگا ۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔