'ٹرمپ کی مرضی کیخلاف نتیجہ آیاتووہ چیلنج کرینگے'
پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما شیری رحمان کہتی ہیں کہ جوبائیڈن...
پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما شیری رحمان کہتی ہیں کہ جوبائیڈن امریکی صدر کےلئے مضبوط امیدوار ہیں۔ٹرمپ کی مرضی کیخلاف نتیجہ آیاتووہ چیلنج کرینگے۔
شیری رحمان کاکہناتھا کہ ڈونلڈٹرمپ اورجوبائیڈن میں کانٹےکامقابلہ ہے۔امریکی انتخابات میں دھاندلی کےالزامات پہلےنہیں دیکھے۔امریکاکا الیکشن متنازع ہوسکتا ہے۔
انکا کہنا تھا کہ کورونا کےدوران امریکی عوام مایوس نظر آئی۔کورونا نہ ہوتا تو ڈونلڈ ٹرمپ بہت مضبوط امیدوار ہوتے۔
مقبول ترین

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔