'الیکشن فیصلہ کرےگاکہ امریکاآئیسولیشن میں جائےگایانہیں'

سابق سیکریٹری خارجہ اعزاز احمد چوہدری کہتے ہیں الیکشن فیصلہ...
شائع 03 نومبر 2020 08:01pm

سابق سیکریٹری خارجہ اعزاز احمد چوہدری کہتے ہیں الیکشن فیصلہ کرےگاکہ امریکاآئیسولیشن میں جائےگایانہیں۔ امریکی مسلمانوں کاجھکاؤ جوبائیڈن کی طرف ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ جوبائیڈن کی صدراوباما کےساتھ پالیسی مثبت تھی۔ٹرمپ کےدورمیں پاکستان کےلئےکوئی مثبت پالیسی نہیں رہی۔

انہوں نے کہا امریکاجانتا ہےافغانستان کےمعاملےمیں صرف پاکستان مددکرسکتاہے۔جوبائیڈن بھی پاکستان کےساتھ افغانستان کےمعاملات کو آگے بڑھائیں گے۔