Aaj News

جمعہ, اپريل 26, 2024  
17 Shawwal 1445  

وزیراعظم عمران خان سے روسی وزیرخارجہ کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے روسی وزیرخارجہ سرگئی لاروف کی ملاقات ہوئی...
شائع 07 اپريل 2021 08:19pm

وزیراعظم عمران خان سے روسی وزیرخارجہ سرگئی لاروف کی ملاقات ہوئی ہے ۔ ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اوربین الاقوامی معاملات پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم نے افغانستان تنازع کےسیاسی حل پر زور دیا ۔

وزیراعظم سےروسی وزیرخارجہ سرگئی لاروف نے ملاقات کی ہے اور ملاقات میں دوطرفہ تعلقات،خطےاوربین الاقوامی معاملات پرتبادلہ خیال کیا ہے۔

ملاقات میں وزیراعظم نےافغانستان تنازع کےسیاسی حل پرزور دیا۔ ملاقات میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستان روس سےتعلقات کواہمیت دیتاہے۔

ملاقات میں وزیراعظم عمران خان نے صدرپیوٹن کودورہ پاکستان کی دعوت کاپیغام بھیجا اور انہوں نےمسئلہ کشمیرکےپرامن حل پرپاکستان کاموقف پیش کیا۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div