Aaj News

جمعرات, اپريل 25, 2024  
16 Shawwal 1445  

صدر نے ایچ ای سی ترمیمی آرڈیننس 2021کی منظوری دے دی

اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ہائیرایجوکیشن کمیشن...
اپ ڈیٹ 08 اپريل 2021 03:04pm

اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ہائیرایجوکیشن کمیشن ترمیمی آرڈیننس 2021کی منظوری دے دی،جس کے تحت ہائر ایجوکیشن کمیشن کی خود مختاری ختم ہوگئی۔

صدرپاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے ہائیر ایجوکیشن (ایچ ای سی)ترمیمی آرڈیننس2021کی منظوری دے دی،آرڈیننس کا اطلاق 26مارچ سے ہوگا۔

آرڈیننس کےتحت ہائیرایجوکیشن کمیشن کی خودمختاری ختم ہوگئی اور ایچ ای سی کے فیصلےوزارت تعلیم کی منظوری سےمشروط کردیئے گئے۔

آرڈیسن میں کہا گیا ہے کہ چیئرمین ایچ ای سی کی تعیناتی2سال کیلئے ہوگی اورممبران ایچ ای سی کی تعیناتی 4سال کیلئے ہوگی،چیئرمین اور ممبران ایچ ای سی مزید ایک ٹرم بھی لےسکیں گے۔

Ordinance

اسلام آباد

President

2021

Higher Education Commission

Arif Alvi

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div