Aaj News

جمعہ, اپريل 26, 2024  
17 Shawwal 1445  

پارلیمانی وفد کا دورہ افغانستان ملتوی

سیکورٹی وجوہات کی بنا پر کابل انٹرنیشنل ائیرپورٹ بند ہونے کی ...
شائع 08 اپريل 2021 09:42pm

سیکورٹی وجوہات کی بنا پر کابل انٹرنیشنل ائیرپورٹ بند ہونے کی وجہ سے پارلیمانی وفد کا دورہ افغانستان ملتوی کردیا گیا۔

اسپیکرقومی اسمبلی کی سربراہی میں سات رکنی پارلیمانی وفد آج صبح افغانستان کیلئے روانہ ہوا ، وفد میں وفاقی وزیراعظم سواتی،رانا مقبول، سرفرازبگٹی ،سکندرمندھرو،طلحہ محمود اورہدایت اللہ شامل تھے ۔

طیارہ افغانستان کی فضائی حدود میں داخل ہوا تاہم سیکورٹی وجوہات کی بنا پرکابل انٹرنیشنل ائیرپورٹ بند تھا جس کے باعث طیارے کو واپس آنا پڑا ، پارلیمانی وفد نے دورہ افغانستان ملتوی کردیا ۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div