Aaj News

جمعرات, مئ 02, 2024  
23 Shawwal 1445  

'پی ڈی ایم کے حالات بہت خراب ہیں'

لیگی رہنما محمد زبیر نے کہا ہے ک پی ڈی ایم کےحالات بھی بہت خراب...
شائع 08 اپريل 2021 10:17pm

لیگی رہنما محمد زبیر نے کہا ہے ک پی ڈی ایم کےحالات بھی بہت خراب ہیں، پی ڈی ایم کوپورےپاکستان سےپذیرائی ملی تھی۔

یہ بات لیگی رہنمامحمدزبیر نے آج نیوز کے پروگرام فیصلہ آپ کا میں بات چیت کرتے ہوئے کہی۔

محمد زبیر نے مزید کہا کہ مسلم لیگ ن کےجوش وخروش میں کمی نہیں آئی، معاملات خراب کرنےکی ابتداپیپلزپارٹی نےکی،

انہوں نے مزید کہا کہ عوام پریشان ہیں،پی ٹی آئی حکومت گرانامشکل نہیں، پہلےعدم اعتماد کی تحریک سینیٹ میں لائیں۔

اس موقعے پر پی پی رہنما چوہدری منظور نے کہا کہ پی ڈی ایم بلاول بھٹوکی خواہش پر بنا، پی ٹی آئی اورن لیگ دوسروں کوہی الزام لگارہےہیں۔

چوہدری منظور کا کہنا تھا کہ لانگ مارچ کےحوالےسےکوئی تیاری نہیں کی گئی، ہمیں لانگ مارچ کی تیاری نظرنہیں آرہی تھی۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div