Aaj News

اتوار, مئ 19, 2024  
10 Dhul-Qadah 1445  

کوہاٹ: ریسکیو آپریشن ، 2011 میں لاپتہ مزدوروں کی لاشیں برآمد

کوہاٹ میں ریسکیو آپریشن کے دوران دوہزار گیارہ میں لاپتہ ہونے...
شائع 09 اپريل 2021 09:59pm

کوہاٹ میں ریسکیو آپریشن کے دوران دوہزار گیارہ میں لاپتہ ہونے والے مزدوروں کی لاشیں برآمد کرلی گئی ہیں۔

کوہاٹ کےعلاقے تور چپر جواکی میں ریسکیو آپریشن کےدوران دو ہزار گیارہ میں لاپتا ہونے والے سولہ مزدوروں کی برآمد ہوئی ہیں۔

کوہاٹ میں تور چپر جواکی میں ریسکیو آپریشن کیا گیا ہے اور 2011میں شانگلہ سےلاپتا16مزدورں کی لاشیں برآمد کرلی گئی ہیں،پولیس کے مطابق 16مزدوروں کی لاشیں نکال لی گئیں او رآپریشن مکمل کرلیا گیا ہے۔