Aaj News

جمعہ, اپريل 26, 2024  
17 Shawwal 1445  

تین بچوں کی ہلاکت کا معاملہ مزید گھمبیر ہوگیا

کراچی کےعلاقے گلستان جوہر میں جاں بحق تین بہن بھائیوں کی ہلاکت...
شائع 11 اپريل 2021 07:30pm

کراچی کےعلاقے گلستان جوہر میں جاں بحق تین بہن بھائیوں کی ہلاکت کا معاملہ مزید گھمبیر ہوگیا۔بچوں کے والد نے اپنی اہلیہ کےخلاف ہی مقدمہ درج کرادیا۔

مدعی محمد عمران نے کہاکہ اپنی بیوی کے خلاف ایف آئی آر درج کرائی ہے۔انصاف کےلئے ہر ممکن کوشش کروں گا۔میرا اس شہرمیں کوئی نہیں ہے۔بچوں کے پوسٹ مارٹم کے بعد میتیں لاہور لیکر جاؤں گا۔

گزشتہ روز 3 بچوں کو پراسرار ہلاکت ہوئی تھی۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div