ملک بھر میں 4گھنٹے کی بندش کے بعد سوشل میڈیا سروسز بحال
اسلام آباد:ملک بھر 4 گھنٹے بند رہنے کے بعد سوشل میڈیا سروسز بحال...
اسلام آباد:ملک بھر 4 گھنٹے بند رہنے کے بعد سوشل میڈیا سروسز بحال کردی گئیں۔
ملک بھر میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو صبح 11 بجے سے سہ پہر 3 بجے تک بند کیا گیا تھا جس کے تحت ٹوئٹر، فیس بک ، یوٹیوب، ٹیلی گرام اور واٹس ایپ کو بند کیا گیا۔
اس سلسلے میں وزارت داخلہ نے ایک نوٹیفکیشن بھی جاری کیا جس میں بتایا گیا کہ پی ٹی اے نے وزارت داخلہ کی ہدایت پر سروسز کو بند کیا، جن سروسز کو بند کیا گیا ان میں واٹس ایپ، ٹوئٹر،فیس بک، یوٹیوب اورٹیلی گرام شامل ہیں۔
ملک بھر میں 3بجے 4گھنٹے تک بند کئے جانے والے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی بحال شروع ہوگئی۔
youtube
اسلام آباد
ٹویٹر
فیس بک
social media
مزید خبریں
عمران خان نے پارٹی چیئرمین کیلئے نام منظورکرلیا، بیرسٹر گوہر کے حوالے سے قیاس آرائیاں
سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ
سانحہ آرجے مال: جاں بحق افراد کے اہلخانہ کو معاوضہ ادا کیا جائے گا، سندھ ہائیکورٹ
نواز لیگ اور پی پی مل کر حکومت بنا سکتے ہیں، راجہ پرویز اشرف
بشری بی بی اورخاور مانیکا کی طلاق کا ریکارڈ طلب کرنے کی درخواست سماعت کے لیے مقرر
کرنٹ لگنے سے نوجوان کی ہلاکت: کے الیکٹرک پر ڈیڑھ کروڑ روپے ہرجانے کا دعویٰ
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.