Aaj News

جمعہ, مارچ 29, 2024  
18 Ramadan 1445  

کے الیکٹرک : نوسو میگاواٹ کے بن قاسم پلانٹ کو گیس سپلائی کا معاہدہ

حکومت اور کےالیکٹرک کے درمیان 900 میگاواٹ کے تیسرے بن قاسم پاور...
شائع 10 اگست 2021 11:53pm
کاروبار

حکومت اور کےالیکٹرک کے درمیان 900 میگاواٹ کے تیسرے بن قاسم پاور پلانٹ کو گیس سپلائی کا معائدہ طے پا گیا۔

معاہدے پر سی ای او پاکستان ایل این جی لیمٹید مسعود نبی اور سی ای او کے الیکٹرک مونس علوی نے دستخط کیے۔

وزیر توانائی حماد اظہر نے بھی معاہدے کی تقریب میں شرکت کی۔

معاہدے کے تحت سرکاری کمپنی کے الیکٹرک کو 150 ایم ایم سی ایف ڈی گیس یومیہ سپلائی کرے گی۔

وزیر توانائی حماد اظہر نے ٹویٹر پیغام میں کہنا تھا کہ دونوں کمپنیوں کو گیس فروخت اور خریداری معاہدے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

electricity

K Electric

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div