Aaj News

بدھ, اپريل 24, 2024  
15 Shawwal 1445  

' فیک نیوز اور پروپیگنڈے کی لڑائی کے لیے صف بندی ضروری ہے'

وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل...
اپ ڈیٹ 12 اگست 2021 10:40am

وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل میڈیا ونگ نے پاکستان کے خلاف پروپیگنڈے کو بے نقاب کردیا ہے۔

ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ ڈیجیٹل میڈیا ونگ نے بھارت اور افغانستان کی سیکیورٹی اسٹیبلشمنٹ کے پروپیگنڈے کو بے نقاب کیا ہے۔

فواد چوہدری کا یہ بھی کہنا ہے کہ ڈیٹا نے ثابت کیا کہ فیک نیوز اور پروپیگنڈے کی لڑائی کے لیے صف بندی ضروری ہے، پاکستان کی رائے عامہ کو حقیقت سے آگاہ رہنا چاہیئے۔

indian propaganda

fawad chaudhry

پاکستان

fake News

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div